18/08/2026
وزیرداخلہ بلوچستان/نوٹس
کوئٹہ:وزیر داخلہ میرضیاء اللہ لانگو قمبرانی روڈ کی رہائشی مسماۃ اسماء ولد امان اللہ کی مبینہ اغواہ اور تشدد کا نوٹس لے لیا
کوئٹہ:وزیرداخلہ بلوچستان نے 24گھنٹے میں حکام سے واقعے کی تفصیلی رپورٹ طلب کرلی
کوئٹہ:واقعے میں ملوث افراد کی فوری گرفتاری اور انکوائری کی جائے، وزیرداخلہ میرضیاء اللہ لانگو
کوئٹہ:خاتون پر مبینہ تشدد اور دیگر تمام پہلوؤں کی تحقیقات کی جائے، وزیرداخلہ کی ہدایت