02/09/2026
🏏 اظہارِ تشکر 🌟
سرکی کمر جونئر کرکٹ ٹورنامنٹ انتظامیہ کی جانب سے سابقہ چیرمین ربنواز خان کا تہہ دل سے شکریہ کہ جنہوں نے ٹورنامنٹ کی انتظامیہ کے لیے 8,000 روپے نقد اعلان کیا نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی اور کھیلوں کے فروغ میں ایک قابلِ قدر کردار ادا کیا۔
آپ کا یہ مخلصانہ تعاون ہمارے نوجوانوں کے لیے حوصلے، امید اور جذبے کا باعث ہے۔ ایسے کھیل دوست اور نوجوانوں کی سرپرستی کرنے والے افراد یقیناً معاشرے کا قیمتی سرمایہ ہیں۔
ہم سر کی کمر جونئر کرکٹ ٹورنامنٹ کی انتظامیہ کی جانب سے ربنواز خان کے اس محبت بھرے تعاون پر دل کی گہرائیوں سے مشکور ہیں