Adnan shahzad

Adnan shahzad Provide job information, help people how to make earnings online, and provide Educational information

help the young people to get information about job and admission in different University

school jobs in Dubai
07/08/2023

school jobs in Dubai

jobs in Telecommunication and IT field in Saudi Arabia Riyadh
04/08/2023

jobs in Telecommunication and IT field in Saudi Arabia Riyadh

jobs oppertunity in Saudi Arabia (Riyadh)
03/08/2023

jobs oppertunity in Saudi Arabia (Riyadh)

03/08/2023

*ایس ایل او SLO بیسڈ امتحانات*

*انتہائی ضروری ترامیم کے ساتھ یہ میسج پیش کیا جاتا ہے*

خیبرپختونخوا تعلیمی بورڈز نے امتحانی طریقہ کار کو تبدیل کرتے ہوۓ SLO بیسڈ یعنی Student Learning Outcomes کی بنیاد پر کیا ہے۔
اس فیصلے کے مطابق تعلیمی بورڈز کے میٹرک کے سالانہ امتحانات 2024 (%100) سو فیصد SLO بیسڈ ہونگے جبکہ فسٹ اٸیر کے امتحانات (%50) پچاس فیصد SLO بیسڈ ہونگے۔
اس طریقہ کارمیں SLOs کی بنیاد پر Textbook میں دیٸے گئے مواد اہم ہوتے ہیں لیکن ممکن ہے کہ کچھ حصہ مثلا" Comprehension کیلئے پیراگراف وغیرہ درسی کتاب کے علاوہ کسی اور جگہ سے آئے لہزا استاد و طالب علم درسی کتاب کے ساتھ مختلف resources اور Reference books پھر بھی حیال رکھیں گے۔
فی الوقت ہر امتحانی پرچہ درسی کتاب میں شامل SLOs کی تعداد،وزن اور اہمیت کی بنیاد پر مرتب ہونگے۔ درسی کتاب میں شامل SLOs کو تین فکری لیول یا Blooms Taxonomy کے حساب سے Weightage دی جائی گئ۔ جو کہ درجہ ذیل ہیں۔

1. *Knowledge Based*
درسی کتاب میں موجود SLOs میں کچھ کی فکری لیول Knowledge ہے جس میں
تاریخیں، تعریفیں اور معلومات شامل ہیں۔ ایسے SLOs کی زریعے بچے کی memory کو ٹیسٹ کیا جاتا ہے ۔مختلف پرچہ جات میں اس کی فیصدی مختلف ہوتی ہے ۔اس میں اس طرح کے سوالات آتے ہیں جیسا کہ:
مثلا فزکس کی تعریف کریں یا what is Noun? وغیرہ۔
2. *Understanding Based*

نصاب کے ک ھ SLO کی فکری لیول Understanding ہوتی ہے اس کے مطابق طلبہ سے یہ توقع کی جاتی ہےکہ کسی بھی ٹاپک کو اپنے الفاظ میں بیان کرے۔۔وضاحت کرسکے۔۔سمری بناسکے۔۔پیراپریز کرسکے وغیرہ۔ یہ حصہ بچے کو سوچ پر مجبور کرتا ہے کہ سوچ کر بتائے یا لکھے۔ اس کے شرح مختلف مضامین میں مختلف ہوتی ہے۔۔ریاضی کے علاوہ دوسرے مضامین میں ان کی تعداد زیادہ ہوتی ہے۔ اس میں شامل سوالات ہوتے ہیں اس طرح:
What is difference between PNP and NPN transistors?
قائد اعظم یوم نجات کیوں منایا؟
3. *Application Based*
ہر مضمون کیلئے کچھ حصہ جو Applied knowledge پر مشتمل ہوتا ہے یعنی طلبہ کی صلاحیت کہ سیکھے ہوئے علم کو روزمرہ زندگی یا کسی نئی صورتحال میں استعمال کرسکے۔مختلف مضامین میں اس کی فیصدی شرح مختلف ہوتی ہے مثلا" ریاضی میں زیادہ مطالعہ پاکستان میں کم
مثلا آپ کے سکول کی چمن کی لمبائی اتنی ہے اور چوڑائی اتنی تو احاطہ کتنا ہوگا؟ یا مررز کو بطور رفلیکٹر استعمال کرتے ہوۓ انرجی کیسے حاصل کریں گے؟

یہ SLO بیسڈ طریقہ امتحان بچے کی critical تھنکنگ بہتر بنانے اور روایتی رٹا سسٹم اور Past papers cramming سے چھٹکارا پانے کیلئے بہترین حکمت عملی ہے بالخصوص بچے کو رٹا مشین بنانے کی بجاۓ سکھانے پر فوکس ہو گا.
اداروں کےلیے لازمی ہے کہ وہ اساتذہ کی اس سلسلے میں تربیت کا انتظام کرے تاکہ نئے پیٹرن کے امتحانات و پڑھائی کو بہترین طریقے سے شروع کیا جاسکے ۔ علاوہ ازیں سکولز کے اندرونی تمام امتحانات میں بچوں کی عملی مشق کرائیں تاکہ پہلےسے رائج طریقہ تدریس اور طریقہ امتحان سے نکل کر جدید طریقہ امتحان پر شفٹ ہوا جا سکے۔

مختصر یہ کہ، سوالات کی نوعیت *کیا* سے *کیوں* کی طرف ہو سکتی ہے۔

اللہ ربّ العزت سے دعا ہے سب پڑھنے اور پڑھانے والوں کے لئیے آسانیاں عطا فرمائے اور دنیا و آخرت کے تمام امتحانات میں کامیابیاں عطا فرمائے۔

آمین یا ربّ العالمین۔

26/07/2023
26/07/2023

السلام علیکم میں تنویر ناڈلا کے ساتھ کھڑا ہوں اور میری تنویر ناڈلا سے یہ درخواست ہے کہ وہ ان چوروں ڈاکوؤں کے مقابلے میں الیکشن میں کھڑے ہوں کیا وہ ان چوروں ڈاکوؤں سے ڈرنے والے ہیں

23/07/2023

*آپ کا بینک اکاؤنٹ بغیر اطلاع کے خالی ہو سکتا ہے*

*نیاں فراڈ*

ویکسین لگائی گئی ہے تو 1 دبائیں، اگر اسے ویکسین نہیں ملی تو 2 دبائیں، اس کے نتیجے میں، وہ 1 دباتا ہے، فون بلاک ہوجاتا ہے اور اب اس کی بار بار تنخواہ اور آن لائن بینک کی تمام معلومات منتقل ہوجاتی ہیں۔ ہوشیار رہو اور ہوشیار رہو… اس نئی چال/گھپلے کے بارے میں جاننے کے لیے براہ کرم مزید لوگوں کو آگے بھیجیں۔ جیسا کہ موصول ہوا آگے بھیجیں۔

السلام و علیکم ۔۔۔

*سب متوجہ ہوں!!!!!!!

آپ کا بینک اکاؤنٹ بغیر اطلاع کے خالی ہو سکتا ہے۔

تمام عزیزان من،
براہ کرم ہوشیار رہیں.. اس وقت ایک ہائی ٹکنالوجی اسکیم چل رہا ہے جسے *SIM SWAP FRAUD* کہا جاتا ہے، کہا جاتا ہے کہ سینکڑوں لوگ متاثر ہوئے ہیں، انہیں اچانک پتہ چلا کہ ان کے بینک اکاؤنٹس *خالی* ہیں۔

یہ کیسے کام کرتا ہے؟

1) SIM SWAP نامی نیا سکیم اس طرح شروع ہوتا ہے... آپ کا فون نیٹ ورک اچانک خالی/صفر (کوئی سگنل/زیرو بار) نہیں ہو جائے گا اور تھوڑی دیر بعد، آپ کو ایک کال آئے گی۔

2) کال کرنے والا آپ کو بتائے گا کہ وہ آپ کے نیٹ ورک کے لحاظ سے (آپ کی موبائل فون کمپنی) سے کال کر رہا ہے اور آپ کے موبائل نیٹ ورک میں کوئی مسئلہ ہے۔

3) وہ آپ کو ہدایت دے گا کہ براہ کرم نیٹ ورک دوبارہ حاصل کرنے کے لیے اپنے فون پر 1 دبائیں - *براہ کرم*... اس مرحلے پر
کچھ بھی نہ دبائیں، بس بند کر دیں یا کال ختم کر دیں۔

اگر آپ دبائیں گے۔

4) نیٹ ورک اچانک اور ایک لمحے میں ظاہر ہو جائے گا *آپ کا HP دوبارہ خالی ہو جائے گا (زیرو بار) اور اس کارروائی کے ساتھ، آپ کا فون پہلے ہی ہیک ہو چکا ہے*۔

چند سیکنڈ میں وہ آپ کا بینک اکاؤنٹ خالی کر دیں گے، اور آپ کو اس کے بارے میں کوئی اطلاع موصول نہیں ہو گی۔

ایسا لگتا ہے جیسے آپ کی لائن بغیر کسی نیٹ ورک کے منقطع ہو گئی ہے، اس دوران آپ کا سم *تبدیل کردیا گیا ہے۔*

یہاں خطرہ یہ ہے کہ آپ کو لین دین کا کوئی الرٹ نہیں ملے گا۔

آئیے زیادہ محتاط رہیں۔

براہ کرم، اس معلومات کو اپنے رابطوں، پیاروں اور دوستوں تک پہنچائیں۔
فراڈ دن بدن بڑھتا جا رہا ہے۔

ایک *سائبرسیکیوریٹی گروپ* سے موصول ہوا

اس پوسٹ کو شیئر کرنا نہ بھولیں......
میں دہراتا ہوں، اس معلومات کو شیئر کرنا نہ بھولیں۔

بہت سے لوگ متاثر ہوئے ہیں۔
فوری طور پر شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس *SCAMMER* سے بچ سکیں!

22/07/2023

*جناح ہسپتال ( JPMC ) کراچی پاکستان میں*
*اسٹیج ون اور اسٹیج ٹو ، کینسر کا*
*کامیاب ترین ، فوری اور تقریباً یقینی علاج بلکل مفت*

*وہ بھی چند گھنٹوں میں*

*کراچی جناح اسپتال میں درجنوں وارڈ ہیں جہاں مختلف شعبوں میں علاج کی سہولیات فراہم کی جاتی ہیں*

*لیکن جناح ہسپتال کراچی میں ایک ایسا وارڈ بھی ھے جہاں کینسر کے مفت علاج کی سہولت دنیا بھر میں کہیں اور میسر نہیں ہے*

*یہ ایک ایسا جادوئی طریقہ علاج ھے جو کہ صرف چند گھنٹے میں کیسنر سے مکمل نجات دلا دیتا ھے*

*نہ سرجری ھوتی ھے نہ ھی کوئی تکلیف*

*یہاں کی خاص بات یہ ھے کہ پچاس لاکھ روپے کے اس انتہاٸی مہنگے علاج پر مریض کا ایک پیسہ بھی خرچ نہیں ھوتا*

*ذکر ھو رھا ھے سائبر نائف کا یہ ایک ایسا روبوٹ ہے جو الله کے فضل و کرم سے ٹیومر کا جڑ سے خاتمہ کردیتا ھے*

*سائبر نائف سے بیک وقت بارہ سو زاویوں سے شعاعیں نکلتی ہیں*

*جسکے باعث ٹیومر کا خاتمہ ، ریڈیو سرجری کی نسبت زیادہ آسان اور محفوظ ھوتا ھے*

*اسکی کامیابی کی شرح ننانوے فیصد % 99 تک ھے*

*یہاں علاج کے لیئے نہ تو کسی کی سفارش کی ضرورت ھے اور نہ ھی کوئی طویل انتظار کی اذیت*

ڈاکٹرز کے مطابق *اسٹیج ون اور اسٹیج ٹو* کے کینسر کے مریضوں کا آسان ترین اور فوری علاج سائبر نائف سے ممکن ھے

مریض کی آنکھوں کے سامنے *بغیر بے ہوش کیۓ* روبوٹ اپنا کام انجام دیتا ھے اور چند ھی گھنٹوں میں مریض صحتیاب ھو کر اسپتال سے روانہ ھو جاتا ھے

*ساٸبر ناٸف سے ھونے والا علاج تو حیران کن ھے ہی ، مگر ساتھ ھی اس ادارے کا قیام بھی کسی معجزے سے کم نہیں*

*قریباً سات سال قبل*
*ایک پاکستانی کا امریکا میں سائبر نائف کے ذریعے کامیاب علاج ھوا*
*صحت یاب ھونے والے اس نوجوان نے چالیس کروڑ روپے سے زائد مالیت کے سائبر نائف روبوٹ کو پاکستان لانے کی خواہش کا اظہار اپنے دوستوں اور ساتھیوں سے کیا*

*خواھش کو حقیقت کا روپ دینے کے لیئے پاکستان ایڈ اینڈ فاؤنڈیشن میدان میں اتری کارواں آگے بڑھتا رہا اور قافلہ بنتا گیا*

*آخر میں جب سات آٹھ کروڑ کا خسارہ رھا تو عبدالستار ایدھی صاحب نے بھاری رقم عطیہ کر دی کہ اس سے غریبوں کا مفت علاج ممکن ھو گا*

*پانچ سال کے دوران اب تک پانچ ھزار افراد سائبر نائف سے مستفید ھوئے ہیں*
*جن میں بیرون ملک سے آنے والے مریض بھی شامل ہیں*

*خاص بات یہ ہے کہ دنیا میں فی الحال تقریباً ڈھائی سو ( 250 ) سائبر نائف روبوٹس ہیں*

*ان میں صرف پاکستان وہ واحد ملک ھے جہاں پچاس لاکھ روپے کی سرجری بالکل مفت کی جاتی ھے*

*یہی نہیں اس ادارے میں روز بروز جدید ترین ٹیکنالوجی کا اضافہ بھی ھو رھا ھے*

*حال ھی میں یہاں بیٹ اسکین مشین بھی نصب کردی گئی ھے*

*پتہ*
*ساٸیبر ناٸف وارڈ*
*جناح ہسپتال ( JPMC )*
*کراچی ، پاکستان*

CYBER KNIFE
JPMC
Karachi ۔ Pakistan
Phone number
( 92 ) 0213-5140111

*آپ سے درخواست کہ*
*اس پوسٹ کو صدقہ جاریہ کی نیت سے اپنے دوست احباب اور مختلف گروپس میں ضرور شیئر کیجئے*

*ممکن ہے آپکا ایک شیئر کینسر کے کسی مریض کی زندگی بچا سکے*

18/07/2023

فخر پاکستان بسمہ سلانگی اور جس نے ڈرائیور کو جگانے والا ہے چشمہ بنا کر پاکستان کا نام روشن کیا اس وجہ سے اس کو ناسا میں بلایا گیا

New jobs
08/07/2023

New jobs

Address

Sultan Colony Street No 3 Near Masjid-e-takbir Dalazak Road
Peshawar

Telephone

+923219092454

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adnan shahzad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Adnan shahzad:

Share

Category