یہ ہے شریعت کے دعوی داروں کا مکرہ چہرہ۔۔
افغان طالبان بلخ یونیورسٹی کے صدر ضیاء الحق کریمی کو زنا کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ اس کے گھر سے غیر محرم عورت برآمد ہوئی جس کو بیڈ کے نیچے چھپا کر رکھا گیا تھا۔
06/08/2025
میرزا آفریدی جن پر بسکٹ پھینک رہا ہے وہ پی ٹی آئی ورکرز ہے کتے نہیں لیکن میرزا آفریدی نے یہ ثابت کر دیا کہ یوتھیے پی ٹی آئی قیادت کے لیے صرف کتے ہیں جنہیں جب، جہاں بلایا جائے، فوراً دم ہلاتے ہوئے پہنچ جاتے ہیں۔ ان کی زندگی اس قدر بے توقیر ہو چکی ہے کہ انہیں جانوروں سے بھی بدتر سلوک ملتا ہے، اور افسوسناک بات یہ ہے کہ یہ یوتھیے پھر بھی خوش ہیں
06/08/2025
یوتھیے اگر چند سال اور حکومت کرتے تو دنیا کے بڑے سائنسدان، نیوٹن، آئن سٹائن، اور سٹیفن ہاکنگ اُن کے یوٹیوب چینل سبسکرائب کر کے لیکچر سن رہے ہوتے۔
سائنس کا سب سے بڑا معمہ ہوتا:
"کووڈ 19 کے 19 نکات یاد کر کے بندہ وزیراعظم کیسے بن سکتا ہے؟"
فزکس کا سب سے پیچیدہ سوال ہوتا:
"اگر لائٹ کی سپیڈ سے چلنے والی ٹرین میں علی امین بیٹھا ہو، تو وہ کب غائب ہوگا؟"
اور میتھس کا سب سے مشکل مسئلہ:
"ایک جلسے میں پچاس بندے ہوں، کیمرہ گھما کے کیسے دکھایا جائے کہ پچاس ہزار ہیں؟🤣
06/08/2025
ہم کبھی بھی پاکستان سے کشمیر نہیں لے سکتے یہ بات اب دنیا پر عیاں ہو چکی ہے آپریشن سندور کے دوران جب بھارتی طیارے گرے اور پاکستان کا ایک بھی جہاز نہ گرا۔
جیت کس کی ہوئی؟ پاکستان کی۔ اور یہ ہم نہیں خود بھارت کے تجزیہ کار اور سابق فوجی افسران مان رہے ہیں۔
06/08/2025
افواج پاکستان خلاف پراپیگنڈہ کرنے والی ملک دشمن کٹھ پتلیوں کو پٹھان بھائی کا منہ توڑ جواب۔۔
05/08/2025
پی ٹی آئی کا جنون
اناللہ وانا الیہ راجعون
پنجاب کے باشعور عوام نے
تحریک انتشار کو ایک بار پھر مسترد کردیا۔
05/08/2025
عوام کے اس ڈیڑھ فٹ کے تالاب نے ثابت کر دیا عمران جیل کے اندر ہو یا باہر عوام کو کوئی پرواہ نہیں بھاڑ میں جائے😌
05/08/2025
پی ٹی آئی احتجاج کے لئے تیار کیا گیا کنٹینر بجلی کی 11 ہزار لائن سے ٹکرا گیا۔ رنگ روڈ جمیل چوک اور ملحقہ علاقوں میں بجلی بند ہوگئی کنٹینر ڈرائیور بال بال حادثے سے بچ گیا۔
05/08/2025
"سر مجھے چھوڑ دیں، میں غریب ہوں، پیسے لے کر احتجاج میں آیا ہوں...
میرے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں 🥲
یوتھیو پیسے دے کر ہجوم تو خریدا جا سکتا ہے لیکن انقلاب کے لیے جو جذبہ چاہیے، وہ نچن آلیاں دے پُترو میں نہیں ہے۔
05/08/2025
جس شخص نے کشمیر کا جھنڈا ہاتھ میں اٹھانے سے انکار کیا اور بغیر کسی مزاحمت کے کشمیر مودی کو بیچ دیا.اس کے حامی یہ دعوی کرتے ہیں کہ اگر وہ رہا ہو گیا تو کشمیر کو بھارت سے آزاد کروا لے گا۔
Be the first to know and let us send you an email when Friend's tour to gilgit beltistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Contact The Business
Send a message to Friend's tour to gilgit beltistan: