Rāāhi Official

Rāāhi Official at the end life is All about letting go 💔

13/08/2023

سب سمجھتے رہے کہ عورت معشوق ہے
صرف شاہ کو معلوم تھا کہ عورت عاشق ہے
اس لیے شاہ عبدالطیف نے کہا
عورت عشق کی استاد ہے !🖤

20/07/2023

😃😁
and follow page guys
# old video

‏آئین سٹائن اپنے نفسیاتی معالج کو کہتے تھے کہ ذہین ترین افراد کے ساتھ نفسیاتی مسائل بہت زیادہ ہوتے ہیں اور وہ کبھی خوش ن...
02/04/2023

‏آئین سٹائن اپنے نفسیاتی معالج کو کہتے تھے کہ ذہین ترین افراد کے ساتھ نفسیاتی مسائل بہت زیادہ ہوتے ہیں اور وہ کبھی خوش نہیں رہ سکتے۔

نوبل انعام یافتہ مصنف Ernest Hemingway کا بہت مشہور مقولہ ہے

Happiness In Intelligent People Is The Rarest Thing I Know

ایک مشہور مقولہ ہے کہ بہادر مارے جاتے ہیں، ذہین پاگل ہو جاتے ہیں اور دنیا مطمئن بےوقوفوں سے بھری رہتی ہے۔ انگریز بالکل ٹھیک کہتے ہیں کہ جہالت بڑی نعمت ہے۔ شعور آپ کو تکلیف میں ڈال دیتا ہے۔ اور یہ وہ تکلیف ہے جو عوام کی سمجھ سے بھی بالاتر ہے۔ جس تکلیف میں آپ اکیلے ہوتے ہیں۔

Address

Peshawar Hangu
Peshawar
26190

Telephone

+923359041441

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rāāhi Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rāāhi Official:

Share

Category