Shabanal sports festival

Shabanal sports festival shabanal valley is a camping � spot located at upper dir Kohistan Jon kass . about 30 mint jeep track from main road,

The land of shabanal meadows 🌸
28/05/2025

The land of shabanal meadows 🌸

Follow page 👇
01/02/2023

Follow page 👇

السلام علیکم دیر بالا کے تمام کرکٹ ٹیموں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کلکوٹ کے کچھ مقامی نوجوانوں  نے گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سک...
04/08/2022

السلام علیکم
دیر بالا کے تمام کرکٹ ٹیموں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کلکوٹ کے کچھ مقامی نوجوانوں نے گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول کلکوٹ کے گروانڈ پر کرکٹ ٹورنمنٹ کا آغاز کیا ہے۔ 7 اگست کو ڈرا ہوگا اور کھیلوں کا آغاز باقاعدہ طور پر 8 اگست سے ہوگا۔ ٹورنامنٹ میں شرکت کے خواہشمند دوستوں سے عرض کی جاتی ہے کہ 7 اگست تک اپنی اپنی ٹیم کی رجسٹریشن کروائیں۔ رجسٹریشن کی آخری تاریخ 7 اگست ہے۔ سات اگست کے بعد کسی بھی ٹیم کی انٹری ناقابل قبول ہوگی۔
نوٹ:
🌲داخلہ فیس 6 ہزار روپے ہیں۔
🌲 فائنل جیتنے والے ٹیم کو 70 سی سی بائیک دی جائی گی اور ہارنے والے ٹیم کو 10 ہزار روپے دیئے جائیں گے۔
🌲فائنل اپر دیر کے گمنام لیکن قدرتی حسن سے مالا مال علاقے وادی جونکئ کے مشہور و معروف بیریم کین ڈب میں کھیلا جائے گا۔ سیاح دوستوں کو بھی مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ فائنل دیکھنے بیریم کین ضرور جائیں۔ کلکوٹ خاص سے 45 منٹ کی دوری پر واقع دیار کے گھنے جنگل میں چھپا سرسبز و شاداب بیریم کین ڈب کا شمار کوہستان دیر کے ان علاقوں میں ہوتا یے جسے باہر کے نہ ہونے کے برابر لوگوں نے آج تک نہیں دیکھا ہوگا۔
ٹیم لسٹ مندرجہ ذیل نمبرز پر واٹس ایپ کریں۔

شاہ فرید خان
03249112880
03139633904
نظام الدین
03249120685
محمد الیاس
03215980963
حبیب خان
03409165361

آگر میں کہوں تو جتنے بھی بڑے بڑے پلئیر یہاں آئے ہیں سب اس کی بدولت آئے ہیں کون کون اس لیجنڈ کو جانتے ہیں ✌️ضیاء اللہ پٹھ...
04/06/2022

آگر میں کہوں تو جتنے بھی بڑے بڑے پلئیر یہاں آئے ہیں سب اس کی بدولت آئے ہیں کون کون اس لیجنڈ کو جانتے ہیں ✌️
ضیاء اللہ پٹھان 👍
شابانال ویلی🇵🇰
For more information 03321963934

 #پانچواں  شابانال سپورٹس اور کلچرل فیسٹیول کے لئے تمام انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے ، جو کہ 23 جولائی سے  اپر دیر ...
19/07/2021

#پانچواں


شابانال سپورٹس اور کلچرل فیسٹیول کے لئے تمام انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے ، جو کہ 23 جولائی سے اپر دیر کی وادی شابانال میں شروع ہوگا۔

بھرپور سیکوریٹی اور طبی سہولیات کی موجودگی میں فیسٹیول کھیلا جائے گا۔
حاجی محمد نگین خان کے زیر اہتمام ، اس پروگرام کا مقصد سیاحت کو وادی شابانال میں فروغ دینا اور سیاحوں کو شابانال ویلی کی طرف راغب کرنا ہے۔
اس میلے میں کرکٹ ، گھڑ سواری،فٹ بال، کبڈی،دوڑ،سخے اور دیگر سرگرمیاں پیش کی جائیں گی۔
روایتی میوزک ، ثقافتی رقص اور ثقافتی فیشن شو بھی سیاحوں اور آنے والوں کی تفریح ​​کے لئے میلے کا ایک حصہ ہے۔
Contact:
03410834310
03321963934

 #پانچواں  جشنِ شابانال سپورٹس فیسٹیول جونکس اپر دیر۔ جشن شابانال سپورٹس اور کلچرل فیسٹیول کے لئے تمام انتظامات کو حتمی ...
15/07/2021

#پانچواں
جشنِ شابانال سپورٹس فیسٹیول جونکس اپر دیر۔

جشن شابانال سپورٹس اور کلچرل فیسٹیول کے لئے تمام انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے ، بھرپور سیکوریٹی اور طبی سہولیات کی موجودگی میں فیسٹیول کھیلا جائے گا, جو کہ عید کے تیسرے دن ضلع اپر دیرکی وادی شابانال میں منعقد ہوگا۔
حاجی محمد نگین خان کے زیر اہتمام ، اس پروگرام کا مقصد سیاحت کو وادی شابانال میں فروغ دینا اور سیاحوں کو شابانال ویلی کی طرف راغب کرنا ہے۔
اس میلے میں کرکٹ ، گھڑ سواری،فٹ بال، کبڈی،دوڑ،سخے اور دیگر سرگرمیاں پیش کی جائیں گی۔
روایتی میوزک ، ثقافتی رقص اور ثقافتی فیشن شو بھی سیاحوں اور آنے والوں کی تفریح ​​کے لئے میلے کا ایک حصہ ہے۔
Contact:
03410834310
03321963934

27/05/2021

شابانال سپورٹس فیسٹیول گراؤنڈ ❤️
کون کون فیسٹیول کے انتظار میں ہیں اور کون کون فیسٹیول کو جوائن کرنا چاہتے ہیں۔❤️

شابانال ویلی گراؤنڈ  فیسٹیول کے بغیر اور فیسٹیول کے دوران ۔PC
11/11/2020

شابانال ویلی گراؤنڈ فیسٹیول کے بغیر اور فیسٹیول کے دوران ۔
PC

22/10/2020

...
Shabanal valley is a hiking spot located at upper Dir Kohistan June kass Barikot about 3 hours TREK from main road... Newly discovered itny zida tourists nahi jaty likin boht khobsort spot hy full details ky ly AP log mera vlog dekh sakty hy...
Click the link...
https://youtu.be/eXIZ7bMf6rI

Address

Upper Dir Kohistan June Kass
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shabanal sports festival posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category