31/07/2026
شاہ منصور ہارڈ بال آل اوپن ٹورنامنٹ
خلیل ینگ سٹار بمقابلہ ارسلان خان کرکٹ اکیڈمی کے میچ میں خلیل ینگ سٹار نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ ہم نے مقررہ اوورز میں 206 رنز بنائے۔ Hamid khan نے شاندار 47 رنزکی اننگز کھیلی۔
گیند بازی میں جہادنے بہت عمدہ بولنگ کی اور ہیٹ ٹرک بھی حاصل کی۔
اس میچ میں ہم نے 108 رنز سے کامیابی حاصل کی۔
مین آف دی میچ: Hamid khan بہترین بیٹنگ اور 1 وکٹ لینے پر .آئندہ میچوں کے لیے نیک خواہشات! 🏏