Qureshi Sports

Qureshi Sports A page for official page Qureshi Sports Wear
mobile No 03459566633 03109566633 Business is more exciting than any game.

Confirm Team✅ AQCCOpen:Basit lefty and Nazar lefty Team Captain:Kabir Qureshiہزارہ سپر لیگ سیزن ٹو 2026 بڑی عید، بڑا کرک...
06/05/2026

Confirm Team✅ AQCC
Open:Basit lefty and Nazar lefty
Team Captain:Kabir Qureshi

ہزارہ سپر لیگ سیزن ٹو 2026
بڑی عید، بڑا کرکٹ میلا!💚
وی سی لیول
دو آل پاکستان اوپن ٹورنامنٹ آغاز عید الاضحیٰ کے دوسرے دن
انٹری فیس :10ہزار روپے
ٹوٹل انعام: 5 لاکھ روپے
لیگ چیئرمین:فہیم قریشی
باڑیاں کرکٹ گراونڈ یونین کونسل پٹن کلاں
اہم نوٹ : مری ۔ لورہ ۔گلیات کی وی سی لیول کی ٹیمز کو سپیشل دعوت دی جاتی ہے۔
Live Bhara khu sports

06/05/2026

٫"""ہمارا معیار ہی ہماری پہچان ہے ✅
٫ 🥰پرنٹنگ/سٹیچنگ/فیبرک ہر چیز معیاری❤️
👕,,🩳,,👖,,🎽,,🧢
👈 انتہائی مناسب قیمت👉
❤️ہر قسم کی سپورٹس کٹس بنوانے کے لیے رابطہ کریں🌹
//کرکٹ کٹس🏏🏏
//فٹبال کٹس ⚽⚽
//ہاکی کٹس 🏑🏑
//والی بال کٹس 🏐🏐
//بیڈمنٹن کٹس 🏸🏸
//کبڈی کٹس 🤼🤼
((کم سے کم 15 پیس کا ارڈر لیا جائے گا ))
🚨 Advance half payment
Qureshi sports wear 03109566633
☎️ Order Now☎️
03109566633

01/05/2026
🏏✨ آپ سب کا  اپنا کے پی کے ٹورنامنٹ پشاور کا  8th ایڈیشن 🏏✨🏏✨ ایک بار پھر کرکٹ کا میلہ  سجنے جا رہا ہے ✨🏏 ❤️ ان شاء اللہ...
29/04/2026

🏏✨ آپ سب کا اپنا کے پی کے ٹورنامنٹ پشاور کا 8th ایڈیشن 🏏✨
🏏✨ ایک بار پھر کرکٹ کا میلہ سجنے جا رہا ہے ✨🏏

❤️ ان شاء اللہ اس بار یہ ایونٹ کچھ مختلف انداز میں ہوگا 🔥
📢 اس بار پول سسٹم ہوگا، جس میں ہارنے والی ٹیم کو بھی ایک اور موقع دیا جائے گا 💯

ہمیں امید ہے کہ ہمیشہ کی طرح اس بار بھی آپ سب بھائی ہمارا ساتھ دیں گے ❤️
آپ سب کی سپورٹ کے بغیر یہ ایونٹ ممکن نہیں 🙌

🌟
"ہم نے مانا کہ زور اور بھی ہیں میدان میں
مگر ہماری اڑان کا انداز ہی نرالا ہے"

💪 آئیں اور اس ایونٹ کو کامیاب بنائیں
اپنی ٹیموں کے ساتھ بھرپور شرکت کریں 🔥👇

Kukmang Champion Trophy 🏆2021 کے بعد ککمنگ کرکٹ گراؤنڈ میں پہلی مرتبہ میگا ایونٹ کا انعقاد ہونے جارہا ہے ✨Total Prize 35...
29/04/2026

Kukmang Champion Trophy 🏆
2021 کے بعد ککمنگ کرکٹ گراؤنڈ میں پہلی مرتبہ میگا ایونٹ کا انعقاد ہونے جارہا ہے ✨
Total Prize 350K 💥

27/04/2026

٫"""ہمارا معیار ہی ہماری پہچان ہے ✅
٫ 🥰پرنٹنگ/سٹیچنگ/فیبرک ہر چیز معیاری❤️
👕,,🩳,,👖,,🎽,,🧢
👈 انتہائی مناسب قیمت👉
❤️ہر قسم کی سپورٹس کٹس بنوانے کے لیے رابطہ کریں🌹
//کرکٹ کٹس🏏🏏
//فٹبال کٹس ⚽⚽
//ہاکی کٹس 🏑🏑
//والی بال کٹس 🏐🏐
//بیڈمنٹن کٹس 🏸🏸
//کبڈی کٹس 🤼🤼
((کم سے کم 8 پیس کا ارڈر لیا جائے گا ))
🚨 Advance half payment
Qureshi sports wear 03109566633
☎️ Order Now☎️
03109566633

بکوٹ ولو کوئی پھچے تو کہنا  برق رفتار سے چھوڑنے والا توپ کے گولے   مسٹر پرفیکٹ اےکے 47قادر کشمیر آیا تھا قادر کشمیر کی ک...
25/04/2026

بکوٹ ولو کوئی پھچے تو کہنا برق رفتار سے چھوڑنے والا توپ کے گولے
مسٹر پرفیکٹ اےکے 47قادر کشمیر آیا تھا
قادر کشمیر کی کیا لاجواب بالنگ رہی اج کے دن سر زمین بکوٹ میں اپنی ٹیم کے لیے لڑتے رہے خوب توپ کے گولے برسائے اور آپنی ٹیم #رئزینگ #سٹار #کلب #چمن #کوٹ کو چیمپئن بنوائے اور بیسٹ باؤلر آف دی ٹورنامنٹ رہے
Qadir Abbasi Official Qadir Abbasi Qadir Kashmiri Ak47 QADIR Kashmiri (AK 47) Fans

ظالم جانی بھی ہے تیار کھوئی رٹہ سپر لیگ کو چار چاند لگانے کیلئے کیسی لگی ٹیم ؟؟؟بنڈلی سٹار کرکٹ کلب ۔۔ كنفرم ٹیم ٹیم کپت...
25/04/2026

ظالم جانی بھی ہے تیار کھوئی رٹہ سپر لیگ کو چار چاند لگانے کیلئے کیسی لگی ٹیم ؟؟؟
بنڈلی سٹار کرکٹ کلب ۔۔ كنفرم ٹیم
ٹیم کپتان ۔۔ خوار کیانی ، وائس کپتان ۔۔ اعجاز ملک
اوپن پلیئرز ۔۔ الیاس جانی ، عادل سوہاوه ، اشرف ملنگا
کھوئی رٹہ سپر لیگ سیزن 2 ٹورنامنٹ #رولز
بریکنگ نیوز 📣 سیزن ون کی زبردست کامیابی کے بعد آ رہا ہے سیزن 2 جی ہاں انتظار ختم ہوا والو تیار ہو؟
پھر سیٹی بجے گی ، سٹیج سجے گا
تالی بجے گی ، اب کھیل جمے گا 🏏🏆🏏 🔥
آ گیا وہ شہکار جسکا تھا شائقین کرکٹ کو بے صبری سے انتظار
وادی بناہ تحصیل کھوئی رٹہ ضلع کوٹلی خاور شہاب کرکٹ سٹیڈیم میں فیصل شہید کرکٹ میلہ کھوئی رٹہ سپر لیگ سیزن 2 کا انعقاد کیا جا رہا ہے
ٹیپ بال کرکٹ کے نامور کھلاڑی ہوں گے آمنے سامنے بیٹ اور بال کی ہو گی جنگ کے سنگ
اس ٹورنامنٹ میں آزاد کشمیر بھر سے کرکٹ ٹیمیں شرکت کر سکتی ہیں شائقین کرکٹ سے التماس ہے کہ اس رنگارنگ کرکٹ میلہ میں شرکت کریں اور ٹورنامنٹ کو چار چاند لگائیں
آل پاکستان 3 اوپن آل آزاد کشمیر تحصیل لیول فیصل شہید کرکٹ میلہ کھوئی رٹہ سپر لیگ
ٹوٹل انعام ۔۔ 500000
چیف سپانسر ۔۔ Italy
سرپرست اعلی ۔۔ UK
چیئرمین آف آرگنائزنگ کمیٹی ۔۔
ٹورنامنٹ برانڈ ایمبیسڈرز ۔۔ اینڈ
چیف آرگنائزر ۔۔ #سوداگرراجہ
ٹورنامنٹ مینجرز ۔۔ #سردارخضر ،
میڈیا ہیڈ ۔۔ VK

Address

Peshawar

Telephone

+923459566633

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qureshi Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Qureshi Sports:

Share