09/02/2026
ال اوپن ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ اکبر پورہ گجر سٹار جھگڑا نے اپنے نام کر لیا جس میں بڑے بڑے نام شامل تھے جیسے سجاد ابراہیم، گوہر علی فضل الحق ملک عبید علی شان زکی اللہ عبداللہ انصار بحت اللہ ان سب نے شاندار اور ڈٹ کر مقابلہ کیا اور اپنی ٹیم کو فائنل میچ جیتوایا
گجر سٹار جھگڑا کو فائنل میچ جیتنے پر مبارکباد۔