Dagbehsud Tape ball ahpal page

Dagbehsud Tape ball ahpal  page cricket

پہلا ناک آؤٹ فل اوپن آل پاکستان کرکٹ ٹورنمنٹ پشتون گڑھی 2021  17' 18 اور 19 ستمبر ٹوٹل ٹیمز    24 انٹری فیس 5000 وننگ پر...
31/08/2021

پہلا ناک آؤٹ فل اوپن آل پاکستان کرکٹ ٹورنمنٹ پشتون گڑھی 2021
17' 18 اور 19 ستمبر
ٹوٹل ٹیمز 24
انٹری فیس 5000
وننگ پرائز 50000 کیش
رنر اپ 20000 کیش
فیفٹی بنانے اور ہیٹرک کرنے پر 200 نقد کیش۔
نوٹ: پہلی 24 ٹیمز کو انٹری دی جائے گی۔
Contact no:
03119293919
03149486545
03180092950

Jaldi apni entry confirm karlie
19/08/2021

Jaldi apni entry confirm karlie

آج بات کرتے ہیں میرے پیارے دوست خلیل لفٹی کے بارے میں  جو ڈاگبہسود کا ایک ابرتا ستارہ ہیں ینگ ٹیلنٹ ہیں لیکن ایسا لگتا ہ...
03/08/2021

آج بات کرتے ہیں میرے پیارے دوست خلیل لفٹی کے بارے میں جو ڈاگبہسود کا ایک ابرتا ستارہ ہیں ینگ ٹیلنٹ ہیں لیکن ایسا لگتا ہیں کے اس کے پاس سدیوں پورانا تجروبہ ہیں خلیل باۓ ہات سے بال کرتا ہیں لیکن کمال کرتا ہیں اس کو جادوگر کہہ سکتےہیں سوینگ ماسٹر ہیں کیونکہ یہ جب بھی بالنگ کے لئیے دوڑتا ہیں تو بیٹسمین کو یہ ڈر ھوتا ہیں کہ اب یہ کس طرح کا بال پینکے گا کیونکہ یہ ایک طرح کا بال نہیں کرتا بالنگ سکیل ہیں اس کے پاس بال کو بدلتا رہتا ہیں اور دوسرا کمال یہ ہیں کے رن اپ بھی بہت کم ہیں بس چار پانج قدم لیتاہیں اور بالنگ سپیڈ ایسی ہیں بجلی کی طرح ہیں کے پی کے میں کراس سنگل وکٹ جیت کے آیا ہیں دو تین دن پہلے شابڑہ کے گاؤں میں اپنے گاؤں کے ٹیم کے لئیے اچھے بالنگ کا مظاہرہ کیا تھا دو اورز میں تین رنز دے کر ایک وکٹ اپنے نام کیا ایسے بہت سی کارکردگی کی ہیں خلیل نے ڈاگبہسود کی مٹھی بہت زرخیز ہیں کیونکہ اس میں بہت سے ہیرے ہیں بسں اس کو توڑا رگڑنا چاہیں باقی اس میں کمال کے کھلاڑی موجود ہیں

09/07/2021

Da cricket de ka base Ball so wide bara km ahpla rayie rakie

تیمور حان ڈاگبہسود سے تعلق رکھنے والا ایک نوجوان کھلاڑی ہے ۔ نہایت اچھے احلاق کے مالک ہے ۔اج کل ملائشیا میں روزگار کے سل...
03/06/2021

تیمور حان ڈاگبہسود سے تعلق رکھنے والا ایک نوجوان کھلاڑی ہے ۔ نہایت اچھے احلاق کے مالک ہے ۔اج کل ملائشیا میں روزگار کے سلسلے میں ہیں ۔ہماری الله سے دعا ہیں کہ جنتے بھی مسافر بھائی ہیں الله پاک سب کو اپنے ملک میں حلال کی رزق عطا فرمائے ،امین

پبی داگبہسود  میں اج عارف استاد اورجلال لفٹی نے ڈابل وکٹ ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا ۔5000 نقد کیش کا انعام  انتظامیہ سے وص...
03/06/2021

پبی داگبہسود میں اج عارف استاد اورجلال لفٹی نے ڈابل وکٹ ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا ۔5000 نقد کیش کا انعام انتظامیہ سے وصو ل کیا ۔ ٹورنامنٹ میں ٹوٹل 32 ٹیموں نے حصہ لیا تھا ۔عارف استاد نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 2 ا ور میں 45 رنز کا ٹارگٹ سٹ کیا جواب میں احمد علی اور موسی حان نے 37 رنز بنائے ۔بدقسمتی سے میچ ہار گئے لیکن تماشائیوں سے حوب داد ملی۔

dagbehsud won their first match  against abdali shabara in SSL wazir garie tournament dagbehsud first batting scored 114...
26/05/2021

dagbehsud won their first match against abdali shabara in SSL wazir garie tournament dagbehsud first batting scored 114 in seven overs.nizar scored 67 not out and Salman nawaz scored 35.and brilliant bowling by m***a khan khalil Lefty .

داگبہسود کرکٹ کے  زبردست آل راونڈر پلیئر پیارے بھائی ہنس مکھ انسان ❤❤❤❤❤❤❤زندہ دل احمد علی شادی کے بندھن میں باندھ گے ہی...
03/03/2021

داگبہسود کرکٹ کے زبردست آل راونڈر پلیئر پیارے بھائی ہنس مکھ انسان ❤❤❤❤❤❤❤زندہ دل احمد علی شادی کے بندھن میں باندھ گے ہیں ❤❤❤🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
داگبہسود کرکٹ سوشل میڈیا گروپ اس پرمسرت اور خوشی کے موقع پر احمد علی اور تمام فیملی کو دل کی اتہاہ گہرائیوں سے مبارک باد دیتے ہیں ❤🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
اور دعا گو ہیں اللہ احمد علی کو زندگی کے اس نئے سفر میں کامیاب کریں اور مزید خوشیاں اور کامیابیاں دیں اور سدا ایسے ہی مسکراتے رہے
پیارا بھائی ❤❤❤❤❤❤🤲🤲🤲🤲🤲🤲

work in progress inshallah we will start bike UC tournament on CHACHOO CRICKET GROUND, DAGBEHSUD
23/11/2020

work in progress inshallah we will start bike UC tournament on CHACHOO CRICKET GROUND, DAGBEHSUD

Due to Smog in Lahore..Zimbabwe T20Is to be played in Rawalpindi,Remaining PSL5 matches will be held in Karachi.. !!   1...
24/10/2020

Due to Smog in Lahore..
Zimbabwe T20Is to be played in Rawalpindi,
Remaining PSL5 matches will be held in Karachi.. !!


14 Nov – Qualifier
(MS v KK(3pm-6.30pm)
Eliminator 1 (LQ v PZ), (8pm-11.30pm)

15 Nov – Eliminator 2 (8pm-11.30pm)

17 Nov – Final, (8pm-11.30pm)
|

13/10/2020

انشاءاللہ داگبہسود میں بہت بڑا ٹورنامنٹ شروع ہونے والا ہےاور وہ بھی موٹرسائیکل والا گراؤنڈ S T C B. تو رائے دے کہ اوپن۔مقامی۔یا یونین کونسل کی سطح پر کرو۔

08/10/2020

17th october 2020
Touheed SCC
vs
Haji wahid Dagbehsood

Address

Pabbi
POPABBIDAGBEHSUD

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dagbehsud Tape ball ahpal page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category