Ajk چنار پوائنٹ

Ajk چنار پوائنٹ tv

Permanently closed.
19/12/2025

اہم خبر
مظفرآباد میں یہ ٹریفک پولیس کے بھائی شکیل اعوان جو بنک روڈ پر لوگوں کو روک کر بے وجہ چلان کاٹ رہیں ہیں اگر کوئی بات کرتا ہیں تو اس کے ساتھ لڑائی کرتے ہیں
آج دن کو ایک بندے کے ساتھ لڑائی کی اس کو مارا پیٹا اور جب اس نے کہا کے آپ غلط کر رہے ہو تو آگے سے دھمکی دیتے ہیں کے اندر کر دوں گا ان کے ساتھ دو ساتھی اور ہیں
اعلیٰ حکام سے گزارش ہیں اس قسم کے لوگو کو پہلے کچھ تمیز دے اور اصلاح کریں بولنے کا طریقہ کار بتائیں
کیا ٹریفک پولیس کسی شخص پر بے وجہ لاٹی چارج کرسکتی ہے ؟ اللہ پاک ان لوگوں کو ھدایت دیں

Address

مظفرآباد آزاد کشمیر رابطہ نمبر 0347 0127773
Muzaffarabad
78610

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ajk چنار پوائنٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category