Muneeb abbasi karore official

Muneeb abbasi karore official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muneeb abbasi karore official, Murree.

29/05/2026

Taimoor Mirza Vs Nabeel Abbasi
Excellent bowling

27/05/2026

EID Mubarik..To All Muslims

🏏🔥شیروں کی یہ ٹیم میدان میں صرف کھیلنے نہیں،بلکہ جتنے اترتی ہے کنفرم ٹیم ۔شائن باڑیاں پٹویرا اوپن پلیر ۔ معاذ امین ۔ اچھ...
10/05/2026

🏏🔥
شیروں کی یہ ٹیم میدان میں صرف کھیلنے نہیں،
بلکہ جتنے اترتی ہے
کنفرم ٹیم ۔شائن باڑیاں پٹویرا
اوپن پلیر ۔ معاذ امین ۔ اچھی بٹ ۔ شاہویز لیفٹی
ٹیم کپتان شاہویز لیفٹی
خطہ کوہسار کا منفرد ایونٹ
ڈے نائٹ کرکٹ میلہ
34 وان ملوٹ ویلفیئر کرکٹ ٹورنامنٹ
ٹوٹل انعام 7 لکھ

یہ ہے اصل محب وطن 👇سفیان مقیم نے اپنے تمام ایوارڈ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے نام کر دیے کیونکہ سفیان مقیم جانتا ہے کہ اج ہم ...
04/05/2026

یہ ہے اصل محب وطن 👇
سفیان مقیم نے اپنے تمام ایوارڈ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے نام کر دیے کیونکہ سفیان مقیم جانتا ہے کہ اج ہم ازاد گھوم رہے ہیں کفار کا ہمیں کوئی ڈر نہیں ہے تو اس کی اصل وجہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان ہے جس نے ہمیں ایٹمی طاقت بنایا
یقین کریں اج سے پہلے کسی کھلاڑی کی وطن کے لیے اتنی محبت نہیں دیکھی جتنی سفیان مقیم نے دکھا دی
ہر کوئی اپنے ایوارڈ اپنے کسی نہ کسی رشتہ دار کے نام کرتا ہے لیکن سفیان مقیم نے یہ ایوارڈ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے نام کر کے محب وطن ہونے کی سب سے بڑی مثال قائم کر دی 🫡

کرور کرکٹ کا شاہد خان آفریدی نام ہے سید حسن عباس  Mr360 سدا بہار بلے باز آج جو جی کلب دکھائیں ان کی نمائندگی کرتے ہوئے ش...
04/05/2026

کرور کرکٹ کا شاہد خان آفریدی نام ہے سید حسن عباس Mr360 سدا بہار بلے باز آج جو جی کلب دکھائیں ان کی نمائندگی کرتے ہوئے شاہ جی کا بلا سارا دن اگلتا رہا فائنل میں بدقسمتی سے رن اؤٹ ہو گئے لیکن ہمیشہ کی طرح اپنی خطرناک بلے بازی سے شائقین کرکٹ کے دل پہ راج کرتے رہے
بہترین پلیر بہترین انسان۔

Congratulationsچیمپئنز🏆🏆🏆زوہیب حسن مرحوم کلب   ゚viralシalシ
03/05/2026

Congratulations
چیمپئنز🏆🏆🏆
زوہیب حسن مرحوم کلب
゚viralシalシ

Emerging star of Kolti sattain Bilal Satti Today out class batting performance ❤️Rcc Anwali Korena badshah Qualify for F...
03/05/2026

Emerging star of Kolti sattain Bilal Satti Today out class batting performance ❤️Rcc Anwali Korena badshah Qualify for Final ❤️MashaAllah bro
Keep it up ❤️
دیرکوٹ سپر لیگ سیزن ٹو 2026
ٹھاکری ہل کرکٹ گراونڈ دھیرکوٹ کیٹھوالاں
یوسی لیول ضلع مری آل پاکستان ایک اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ
ٹوٹل انعام:150000
چیف آرگنائزر:اسد کیٹھوال ۔ راجہ مبشر کیٹھوال
ایونٹ مینجر:سہیل فیاض ستی۔ نومی ستی۔ حسین بلاوڑہ۔

Dhanayal travels Aryari
03/05/2026

Dhanayal travels Aryari

02/05/2026

کنگ قاسم کوبرا دوران میچ فیلڈنگ کرتے ہوئے پاؤں میں فریکچر اگیا ہے سب بھائی لوگ دعا کریں گے جلد از جلد قاسم کوبرا ٹھیک ہو کر گراؤنڈ کی زینت بنے آمین
,

انشاءاللہ ❤🏏Dhanyal Travels Aryrai ❤Muneeb abbasi karore official
01/05/2026

انشاءاللہ ❤🏏
Dhanyal Travels Aryrai ❤
Muneeb abbasi karore official

Address

Murree

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muneeb abbasi karore official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share