Sports news tgh

Sports news tgh Official Live Coverage Of Tando Ghulam Haider...

آیا ٹیپ بال کا بوس تیمور مرزا مشہور مرزا الکریم ڈویلپرز میں گجرات لائنز کا آج رات حصہ ہوں گا اور مقابلہ علی پشپہ سے ہوگا
23/05/2026

آیا ٹیپ بال کا بوس تیمور مرزا مشہور مرزا الکریم ڈویلپرز میں گجرات لائنز کا آج رات حصہ ہوں گا اور مقابلہ علی پشپہ سے ہوگا

23/05/2026

pakistan tapball champoinship karachi
fans

🏏 ٹی ایس ایل اٹک – ایک اور ٹیم آفیشلی کنفرم! 🏏لیجیے جناب! TSL روالپنڈی سے ایک اور خطرناک ٹیم نے دھماکے دار انٹری  دے دی ...
23/05/2026

🏏 ٹی ایس ایل اٹک – ایک اور ٹیم آفیشلی کنفرم! 🏏

لیجیے جناب!
TSL
روالپنڈی سے ایک اور خطرناک ٹیم نے دھماکے دار انٹری دے دی سبیل ٹائیگرز روالپنڈی

یہ ٹیم اپنی پاور ہٹنگ، نڈر اپروچ اور جارحانہ ٹیپ بال کرکٹ کی وجہ سے خاص پہچان رکھتی ہے۔ شائقین کو اس ٹیم سے بڑے چھکے، ہائی وولٹیج مقابلے اور یادگار پرفارمنس کی بھرپور توقع ہے! ❤️

👤 ٹیم اونر : سبیل عباسی
🧢 ٹیم کپتان : خرم چکوال

🏏 لوکل پلیئرز
• احتشام ستی
سردار حسنین
شاویز لیفٹی

👑 ایونٹ چیئرمین : اطہر عباسی فخرِ پاکستان

🎯 چیف آرگنائزرز :
ملک تنویر احمد | ملک اویس احمد | ملک شہویز احمد

📌 ایونٹ مینیجرز :
زیبی عباسی | رضوان ارشد عباسی وائس آف پاکستان

📢 گراؤنڈ تیار، کراؤڈ پُرجوش اور اب Dream Eleven Multan بھی ٹرافی اٹھانے کے مشن کے لیے مکمل تیار! 🏆

❤️🏏 TSL اٹک — ٹیپ بال کرکٹ کا سب سے بڑا اسٹیج!

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے ایک بیان میں واضح کیا ہے کہ وہ کسی بھی حیثیت سے لیگ سے وابستہ نہیں ہیں۔شعیب ملک ...
22/05/2026

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے ایک بیان میں واضح کیا ہے کہ وہ کسی بھی حیثیت سے لیگ سے وابستہ نہیں ہیں۔

شعیب ملک نے اپنے پیغام میں کہا کہ انتظامیہ ان کے نام سے متعلق اعلانات کرنے سے گریز کریں اور تمام اسٹیک ہولڈرز فوری طور پر ان کے نام یا وابستگی کا حوالہ ہٹا دیں۔

سابق قومی کرکٹر کے اس بیان کے بعد سوشل میڈیا پر مختلف قیاس آرائیوں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔

21/05/2026

Rate this shot 🏏

21/05/2026

**ٹیپ بال کرکٹ کا گرتا ہوا گراف: رونق کیوں ختم ہو گئی؟**
ٹیکنالوجی کے اس دور میں جہاں ہر کھیل جدید ہو رہا ہے، ہمارے مقامی گراؤنڈز کی شان سمجھا جانے والا **ٹیپ بال کرکٹ** اب اپنی پرانی رونق کھوتا جا رہا ہے۔ ایک وقت تھا جب راتوں کو گراؤنڈز تماشائیوں سے کھچا کھچ بھرے ہوتے تھے، لیکن اب نہ وہ پہلی جیسی ویورشپ رہی اور نہ ہی لوگوں میں وہ جنون۔
آخر ایسا کیا ہوا کہ ٹیپ بال کا انٹرسٹ اچانک ختم ہونے لگا؟ اس زوال کی چند بڑی اور تلخ وجوہات یہ ہیں:?؟

**پوسٹ بائے: اسپورٹس نیوز ٹی جی ایچھ
( Sports news tgh)

  5 🎖️Squad  of team   sports       -PGI &industrialCo
21/05/2026

5 🎖️
Squad of team sports



-PGI
&industrialCo

21/05/2026

shah g you beauty
M Azeem Shah

  5 🎖️Squad  of team   sports
21/05/2026

5 🎖️
Squad of team sports


Address

Matli
TANDOGHULAMHAIDET

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sports news tgh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category