Chagharzai Cricket

Chagharzai Cricket only cricket and sports lover's
(1)

31/05/2026

Ab cjl2
Zalmiwal yfz vs bhai khan stars

31/05/2026

Ab cjl2
Bhai khan stars vs zalmiwal yfz

31/05/2026

اے بی چغرزئی جونئیر لیگ سیزن 2
آج کا بڑا مقابلہ
بھائی خان سٹارز بمقابلہ زلمیوال یوسفزئی
ٹائم 4 بجکر 30 منٹ

31/05/2026

اے بی چغرزئی جونئیر لیگ سیزن 2
8 اور میں 170 رنز کا ٹارگٹ اور پھر آخری اور میں 13 رنز درکار تھے
اورکزئی الیون بمقابلہ کٹہ حٹ رائلز
ونر اورکزئی الیون
Watch last over drama.




31/05/2026

اے بی چغرزئی جونئیر لیگ سیزن 2
عماد بلٹ کی زبردست باؤلنگ



AB CJL2FIRST CENTURY MAKER OF THE LEAGUE101 NOT OUTNIGAR NIGIآج کٹہ حٹ رائلز اور اورکزئی الیون کے مابین میچ کھیلا گیااور...
30/05/2026

AB CJL2
FIRST CENTURY MAKER OF THE LEAGUE
101 NOT OUT
NIGAR NIGI
آج کٹہ حٹ رائلز اور اورکزئی الیون کے مابین میچ کھیلا گیا
اورکزئی الیون نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 8 اوروں میں 170 رنز بنائے
نگار نگی 101 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے
جواب میں کٹہ حٹ رائلز نے اورکزئی الیون کے باؤلرز کو آڑے ہاتھوں لیا
آذان بنٹو اور شائف زمان نے 50 پلس سکور کئے لیکن جب آخری اور میں 12 رنز رہ گئے تب نگار نگی 12؛ رنز بچانے میں کامیاب رہے اور اورکزئی الیون نے میچ میں 1 رنز سے کامیابی حاصل کی
نگار نگی کو بہترین بیٹنگ اور باؤلنگ پرفارمنس پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا

30/05/2026

🏏 *نیلم ویلی میں بونیر کا شیر گرجا، مگر قسمت نے ساتھ نہ دیا!* 🏏

چناڑ کنگز کا فخر _لقمان مسٹر 360_ نے نیلم ویلی آزاد کشمیر ٹورنامنٹ میں اکیلے محاذ سنبھالا 💚🔥

پرفارمنس رپورٹ:
میچ 1 میں 6 بلند و بالا چھکے، باؤلرز کے ہوش اڑا دیے

میچ 2: آخری اوور میں 28 رنز درکار، لقمان نے تنہا مقابلہ کیا اور میچ جیتا اور 28 رنز 5 گیندوں پر حاصل کیا ۔

میچ 3: پھر دھواں دار بیٹنگ اور شاندار نصف سینچری ، لیکن دوسرے اینڈ سے سپورٹ نہ ملی

ٹیم سیمی فائنل میں ہار گئی، لیکن لقمان نے ثابت کر دیا کہ بونیر کا ٹیلنٹ کسی سے کم نہیں۔
اتنی کم عمری میں آل پاکستان اوپن میں تینوں میچز میں تنہا لڑنا ہی اصل جیت ہے۔

ہمیں تم پر فخر ہے لقمان! ہار جیت کھیل کا حصہ ہے، تم نے دل جیت لیے 🤲❤️

*مسٹر 360 زندہ باد!*
*چناڑ کنگز زندہ باد!* 🏆

"6 چھکے، 28 رنز کا اوور، اکیلا لڑا! قسمت ہاری، لقمان جیت گیا 💚 "

اے بی چغرزئی جونئیر لیگ سیزن 2آج کا بڑا مقابلہکٹہ حٹ رائلز بمقابلہ اورکزئی الیونمیچ آج 4 بجکر 45 منٹ پر شروع ہوگا اور اس...
30/05/2026

اے بی چغرزئی جونئیر لیگ سیزن 2
آج کا بڑا مقابلہ
کٹہ حٹ رائلز بمقابلہ اورکزئی الیون
میچ آج 4 بجکر 45 منٹ پر شروع ہوگا اور اس پیج پر لائیو دکھایا جائے گا

ٹیم مہمند کرکٹ کلب { اونر خضر حیات} نے چمڈھیری پریمئر لیگ سیزن 4 میں اپنی ٹیم ہاشم شینا کی کپتانی میں کنفرم کر لیامید ہے...
29/05/2026

ٹیم مہمند کرکٹ کلب { اونر خضر حیات} نے چمڈھیری پریمئر لیگ سیزن 4 میں اپنی ٹیم ہاشم شینا کی کپتانی میں کنفرم کر لی
امید ہے اونر نے ہاشم شینا پر جو اعتماد کیا ہے وہ ان پر پورا اترنے میں کامیاب ہونگے اور لیگ میں اچھی کارکردگی دکھانے کی کوشش کرینگے جس کی وہ اہلیت رکھتے ہیں ❤

الحمد للہ 17 ہزار فالورز پورے ہونے پر میں اپنے پیج کے ہر ایک فالور کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ آگے ...
28/05/2026

الحمد للہ 17 ہزار فالورز پورے ہونے پر میں اپنے پیج کے ہر ایک فالور کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ آگے بھی آپ لوگ ہمارے ویڈیوز اور پوسٹ کو لائک اور شئیر ضرور کرینگے۔
سب کا دل سے شکریہ ❤

Address

Mardan
23200

Telephone

+923035101661

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chagharzai Cricket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Chagharzai Cricket:

Share

Category