28/03/2026
آپ سب کا دل سے شکریہ کہ آپ نے ہمیں اپنا قیمتی وقت دیا اور ہمارے اس ایونٹ کو چار چاند لگایا ۔
ہم آئندہ اس سے بھی بہتر ٹورنمنٹ کرانے کی بھرپور کوشش کرینگے .ہمارا مشن فٹسال کو مردان ڈویژن میں پروموٹ کرنا ہے اور وہ ہم پچھلے 4 سال سے بہترین انداز میں کر رہے ہیں اور آگے بھی کرتے رہینگے۔
منجاب : آل منیجمنٹ آف مردان فٹسال ایسوسیئشن
صدر : الطاف احمد صاحب
جنرل سیکٹری : خسین خان
فائنانس سیکٹری : سیف طورو