Abdullah bacha

Abdullah bacha ایسے لوگوں کو اپنی ترجيحات میں کبھی شامل نہ کیجۓ،
جو آپکو تب میسر ہوں جب انہیں کوئی اور میسر نہ ہو۔

*🚨💥تیرے عشق پر ڈھلتے ہے میرے شام کے قصے**خاموشی سے مانگی ____ہوئی دعا ہو تم❣️✌️*
15/01/2024

*🚨💥تیرے عشق پر ڈھلتے ہے میرے شام کے قصے*
*خاموشی سے مانگی ____ہوئی دعا ہو تم❣️✌️*

15/01/2024

15/01/2024
05/08/2023

ایک اور وزیراعظم نا اہل و گرفتار۔اس ملک کو لوٹنے والے منصف،جرنیل اور بیوروکریٹ کب گرفتار ہونگے۔تم قتل کروہو یا کرامات کرو ہو

27/06/2023

پھر یوں ہوا کہ درد کی لذت بھی چھن گئی۔۔
ہاں ایک شخص مجھے موم سے پتھر بنا گیا۔۔

23/06/2023

جب تم میں روح پھونکی جاتی ہے تو تم اک عورت کے رحم میں ہوتے ہو۔ جب روتے ہو تو اک عورت کی بانہوں میں ہوتے ہو، عشق میں مبتلا ہوتے ہو تو اک عورت کے دل میں ہوتے ہو۔ اس لئے اس سے اچھی طرح پیش آؤ۔🖤

ترکش رائیٹر طاہرے گونیش

23/06/2023

دل کی دنیا کو جو برباد کیا کرتا ہے
اسی بے درد کو دل یاد کیا کرتا ہے..

22/03/2023

"تمام اہل اسلام کو رمضان کریم مبارک ہو!!
دعا ہے کہ الله تعالی سب کیلئے خوشیوں والا ماہ عطا فرمائے. آمین🥀

07/03/2023

Address

Mardan Cantonment
23200

Telephone

+923119499330

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdullah bacha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abdullah bacha:

Share