09/09/2026
دیہاتی کرکٹ پینل منکیرہ بھکر
Geo Shaheen cricket club
جیوشاہین کے پلئیر قلب عباس🏏❤️
*ضلع بھکر کا بیٹا، تحصیل منکیرہ کا فخر*!
▪️ قلب عباس ولد بشیر حسین اس مہینے ہونے والے انٹرنیشنل مقابلے میں حصہ لے رہے ہیں، جو PTV پر لائیو نشر کیا جائے گا۔
▪️ کم عمری میں تحصیل منکیرہ، ضلع بھکر اور پاک فورس میں نام کمانے والے ہمارے ہونہار کھلاڑی قلب عباس کے لیے دعا اور بھرپور سپورٹ کریں!
*قلب عباس کا پیغام تحصیل منکیرہ اور ضلع بھکر کے نام*! 🇵🇰
"انشاءاللہ! میرا مقصد تحصیل منکیرہ اور ضلع بھکر کا نام روشن کرنا ہے۔ جتنے بھی مقابلوں اور ٹرائلز میں حصہ لیا، میری ہمیشہ بھرپور کوشش رہی کہ اپنی تحصیل اور ضلع کا نام فخر سے بلند کروں۔"
*قلب عباس ضلع بھکر کے پہلے کھلاڑی ہیں جنہوں نے پاک فورس کے ٹرائلز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کی*۔
آپ سب کی دعائیں اور سپورٹ میرے لیے سب سے بڑی طاقت ہیں!
*سپورٹ :کزن فوجی ابرار حسین*
▪️ انشاءاللہ! تحصیل منکیرہ اور ضلع بھکر کا نام پوری دنیا میں روشن کریں گے۔
#*BhakkarKiShaan *