Guj Sports

Guj Sports Football, Cricket

اب وقت آ گیا ہے کہ امام الحق کی جگہ کسی ایسے اوپنر کو آزمایا جائے جو ہر قسم کی کنڈیشنز میں اسکور کر سکے،امام اگر ففٹی بھ...
01/01/2024

اب وقت آ گیا ہے کہ امام الحق کی جگہ کسی ایسے اوپنر کو آزمایا جائے جو ہر قسم کی کنڈیشنز میں اسکور کر سکے،امام اگر ففٹی بھی بنائیں تو ٹیل اینڈرکی طرح کھیلتے ہیں،ملک میں باصلاحیت اوپنرز کی کمی نہیں دیگر کو بھی مواقع دیں.....

1️⃣ SAIM AYUB
2️⃣ ABID ALI
3️⃣ SAHIBZADA FARHAN
4️⃣ AHMAD SHAZAD
5️⃣ IMRAN BUTT




Ki Dunia

انتہائی بری پرفارمنس 🥵🇵🇰آسٹریلیا کو پاکستانی کرکٹ ٹیم کو پہلے ٹیسٹ میچ میں با آسانی عبرتناک شکست دینے پر مبارکباد پیش کر...
17/12/2023

انتہائی بری پرفارمنس 🥵🇵🇰

آسٹریلیا کو پاکستانی کرکٹ ٹیم کو پہلے ٹیسٹ میچ میں با آسانی عبرتناک شکست دینے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں پریکٹس میچ میں رنز کے انبار لگا کر خوش ہونے والی پاکستانی کرکٹ ٹیم اصلی میچ میں ریت کی دیوار ثابت ہوئی باؤلروں میں ڈیبیو کرنے والے عامر جمال اور خرم شہزاد کے علاؤہ کسی نے خاطر خواہ باؤلنگ کا مظاہرہ نہیں کیا۔

بیٹنگ لائن میں تمام بلے بازوں نے مایوس کن کارکردگی کا مظاہرہ کیا جبکہ بابر اعظم کی ناقص پرفارمینس کا سلسلہ بدستور جاری ہے اٹیکنگ کرکٹ کھیلنے کا منجن بیچنے والی پاکستان کی ٹیم ڈر کے خوف سے کھل کر نا کھیل سکی اور ہار کا خوف لیے اپنی وکٹیں آرام سے دے کر آسٹریلوی باؤلروں کے آگے ڈھیر ہو گئی۔

اس شکست کا ذمہ کس نے قبول کرنا ہے معلوم نہیں کیوں کہ آسٹریلیا کی کنڈیشنز مشکل ہیں کچھ کھلاڑی پہلی مرتبہ وہاں کھیل رہے تھے یہ کہہ کر بس ایک اور منجن بیچ دیا جائے گا کیوں کہ پہلے انڈیا ورلڈکپ کے نام پر سیر کرنے گیے اور اب آسٹریلیا ٹور پر یہ سلسلہ جاری ہے آگے نیوزی لینڈ کا ٹور یے بس

17/12/2023

آسٹریلیا نے پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میں 360 رنز کے بڑے مارجن سے ہرا دیا- پاکستان ٹیم دوسری اننگز میں صرف 89 رنز پر آؤٹ

16/12/2023
Day 3 StumpsAustralia Lead By 300 Runs
16/12/2023

Day 3 Stumps
Australia Lead By 300 Runs

15/12/2023

پاکستانی اوپنرز نے آج جس طرح بیٹنگ کی اس پر کافی تنقید ہورہی ہے، اور محمد حفیظ کا بھی مزاق اڑایا جا رہا ہے کے کہاں گئے تمہاری ماڈرن کرکٹ کھیلنے کے دعوے ؟ معاف کردو حفیظ کو وہ جزبات میں آکر کچھ کہہ گیا تھا ، ماڈرن کرکٹ اس طرح شروع نہیں ہوتی اس کے لیے پلاننگ کرتی پڑتی ہے اور اہم بات میرٹ پر سلیکشن جس کا ہمارے ہاں ابھی رواج نہیں ہے جو بہت “ پہنچا” ہوا ہوتا ہے اس کی سلیکشن پکی ہوتی ہے- ماڈرن کرکٹ ضرور کھیلنی چاہیے لیکن اس کا سٹارٹ پرتھ سے نہیں ہو سکتا اور وہ بھی دنیا کے بہترین بالنگ اٹیک کے سامنے- میرے خیال میں پاکستانی اوپنرز کی اپروچ بالکل ٹھیک تھی آسٹریلیا نے تو آج چار پانچ آؤٹ کر کے شام کو جیتنے کا ماحول بنانے کا سوچا ہوا تھا جو کے نہیں ہو سکا - شان نے ماڈرن کرکٹ کھیلنے کی کوشش کی اور دس بار آؤٹ ہوتے ہو ےبچا اور بلآخر آسٹریلیا نے اس کی اہم وکٹ حاصل کر ہی لی، اگر دوسرے روز کھیل کے اختتام تک ایک آؤٹ ہوتا تو آسٹریلیا پر زیادہ پریشر ہوتا- ویسے جس طرح کی مزاحمت پاکستانی بیٹرز نے کی آسٹریلین اس کی توقع نہیں کر رہے تھے ورنہ اتنا بڑا سکور کر کے اس کے بعد ان کے بالرز مخالف ٹیم کی ابتدا میں ہی وکٹیں لے کر اسے شکست سے دوچار کرکے ہی دم لیتے ہیں- کل کا دن اہم ہے پاکستان کے لیے خطرہ ٹلا نہیں لیکن آسٹریلیا کے اعتماد میں بھی فرق آیا ہے وہ بھی سوچ رہے ہوں گے پاکستان میچ میں ان سے آگے ہی نہ نکل جاے- اس لیے حوصلہ رکھیں ابھی گیم آن ہے-

15/12/2023

آسڑریلیا 487 رنز پر آل آٶٹ۔۔۔۔!!!

عامر جمال کی شاندار بالنگ 6 وکٹیں حاصل کرلی۔۔۔۔!!!❤🔥



Five wicket haul on Test debut 🔥Well done Aamir Jamal 👏👏
15/12/2023

Five wicket haul on Test debut 🔥
Well done Aamir Jamal 👏👏

Pakistan and Australia playing xi
14/12/2023

Pakistan and Australia playing xi

That's a wrap from the 💎 Round!
13/12/2023

That's a wrap from the 💎 Round!

A series draw has placed New Zealand and Bangladesh in the top half of the   table.
11/12/2023

A series draw has placed New Zealand and Bangladesh in the top half of the table.

Address

Mandi Burewala
61010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Guj Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category