23/05/2026
🚨پاکستان پہنچنے کے بعد اسٹیو سمتھ نے ایک بار پھر پاکستانیوں کے دل جیت لیے🚨 اسٹیو سمتھ نے کہا🗣️ کہ ایک بار پھر اپنے دوسرے گھر میں آکر بہت سکون ملا پاکستان آنے کے لیے بہت پرجوش تھا اس پہلے پی ایس ایل میں ایک مہینا گزار کر بہت خوشی ہوئی تھی پاکستان کے لوگ انتہائی مہمان نواز ہے اس لیے میں پاکستان آنے میں دیر نہیں کرتا 💯🇵🇰🔥