Sports Leaks

Sports Leaks Welcome to Sports Leaks, the official home of Cricket and football on YouTube.

03/06/2024
بھائی آپ کا قصور یہ ہے کہ آپ کے پاس پرچی نہیں ہےوگرنہ آپ ٹانگ اٹھا کر شاٹ کھیلنے والے اور موٹے سے کئی درجے بہترین کھلاڑی...
03/06/2024

بھائی آپ کا قصور یہ ہے کہ آپ کے پاس پرچی نہیں ہے
وگرنہ آپ ٹانگ اٹھا کر شاٹ کھیلنے والے اور موٹے سے کئی درجے بہترین کھلاڑی ہیں..






کرکٹ ھسٹری میں ٹی ٹوئنٹی کے میچ میں پاکستان کی جانب سے 8 باؤلر نے باؤلنگ کروائی🙌😉
28/04/2024

کرکٹ ھسٹری میں ٹی ٹوئنٹی کے میچ میں پاکستان کی جانب سے 8 باؤلر نے باؤلنگ کروائی🙌😉













یہ آئی پی ایل میں کیا چل رہا ہے262 رنز بن جاتے ہیں اور چیز بھی ہو جاتے ہیں، کرکٹ کا مذاق بنا دیا ہے، چھوٹی باؤنڈری، پاٹا...
28/04/2024

یہ آئی پی ایل میں کیا چل رہا ہے
262 رنز بن جاتے ہیں اور چیز بھی ہو جاتے ہیں، کرکٹ کا مذاق بنا دیا ہے، چھوٹی باؤنڈری، پاٹا وکٹ پر بیٹسمین ڈان بریڈمین بنے ہوئے ہیں، خیر ہمارے اپنے حالات بھی ایسے ہی ہیں😜☺️







ہر کوئی بلے بازوں کی تعریف میں لگا ہے۔🙄لیکن یہاں لیجینڈری عمر گل کے بھتیجے عباس آفریدی کی پرفامنس بھی قابلِ تعریف ہے۔۔♥️...
28/04/2024

ہر کوئی بلے بازوں کی تعریف میں لگا ہے۔🙄
لیکن یہاں لیجینڈری عمر گل کے بھتیجے عباس آفریدی کی پرفامنس بھی قابلِ تعریف ہے۔۔♥️
یہی پرفامنس رہی تو ورلڈکپ اسکواڈ کی ٹکٹ پکی۔۔۔








پورے پاکستان کو بابر اعظم کے آؤٹ ہونے کا صدمہ لگا ہوا ہے اور کیمرا مین اپنی مستیوں میں گم ہے.. 🙆😆😂
28/04/2024

پورے پاکستان کو بابر اعظم کے آؤٹ ہونے کا صدمہ لگا ہوا ہے اور کیمرا مین اپنی مستیوں میں گم ہے.. 🙆😆😂



Address

Chunjani P/O Jallah Jeem Tehsil Mailsi District Vehari Punjab
Mailsi
61200

Telephone

+923142122422

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sports Leaks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sports Leaks:

Share

Category