Abdul Majid

Abdul Majid If explanation's r needed dn what da meaning of trust

21/12/2022

تھوڑی سی خودداری بھی تو لازم تھی
کہ جس نے ہاتھ چھڑایا ہم نے چھوڑ دیا
🖤🖤

Follow  For More Heart Touching Poetry And Quotes 💜             #اردوغزل #                                              ...
11/12/2022

Follow For More Heart Touching Poetry And Quotes 💜












#اردوغزل #










Follow  For More Heart Touching Poetry And Quotes 💜             #اردوغزل #
17/10/2022

Follow For More Heart Touching Poetry And Quotes 💜












#اردوغزل #







" اور تُمہیں کیا پتہ کہ ؛ درد سہنے میں ، مُحبت بُھولنے میں ، خود کو سمبھالنے میں عُمریں بیت جاتی ہیں ، دِل مُردہ ہو جاتے...
22/09/2022

" اور تُمہیں کیا پتہ کہ ؛ درد سہنے میں ، مُحبت بُھولنے میں ، خود کو سمبھالنے میں عُمریں بیت جاتی ہیں ، دِل مُردہ ہو جاتے ہیں اور جذبات سرد پڑ جاتے ہیں! ۔ "💔
Follow For More Heart Touching Poetry And Quotes 💜












#اردوغزل #







07/09/2022
بے سرو سامانی  اور  لامکان  کا  دُکھ.؟.تم کیا جانو سیلاب میں بہے انسان کا دُکھ.؟.ڈوبتی آہ و بکا پر بھی سیاسی رقص ہے جاری...
29/08/2022

بے سرو سامانی اور لامکان کا دُکھ.؟.
تم کیا جانو سیلاب میں بہے انسان کا دُکھ.؟.

ڈوبتی آہ و بکا پر بھی سیاسی رقص ہے جاری اُن کا
ہم نے دیکھا ہے مردہ ضمیر حکمران کا دُکھ.؟.

مال، مویشی، کنبہ قبیلہ بہہ گیا سب پانی میں.؟.
اہلِ ستم کو کیوں نہیں دِکھتا سیلاب زدگان کا دُکھ

آؤ سمجھاؤں تمہیں اُن کے اثاثے کا خسارہ.؟.
جیسے مسافر کو ہو گم شدہ سامان کا دُکھ.؟.

کہیں تنقید، کہیں باتیں، کہیں فقط دلاسے ہیں ضیاؔء
اُن کے دل میں اٹکا ہوا ہے تمہارے احسان کا دُکھ.؟

لڑکے نے تصویر مانگی آپ نے دے دی.لڑکے نے نمبر مانگا آپ نے دے دیا.لڑکے نے ویڈیو کال کا کہا آپ نے کر لی.لڑکے نے دوپٹہ ہٹانے...
10/08/2022

لڑکے نے تصویر مانگی آپ نے دے دی.
لڑکے نے نمبر مانگا آپ نے دے دیا.
لڑکے نے ویڈیو کال کا کہا آپ نے کر لی.
لڑکے نے دوپٹہ ہٹانے کا کہا آپ نے ہٹا دیا.
لڑکے نے کچھ دیکھنے کی خواہش کی آپ نے پوری کر دی.
لڑکے نے ملنے کا کہا آپ ماں باپ کو دھوکا دے کر عاشق سے ملنے پہنچ گئیں.
لڑکے نے باغ میں بیٹھ کر آپ کی تعریف کرتے ہوئے آپ کو سرسبز باغ دکھائے آپ نے دیکھ لیے.
پھر جوس کارنر پر جوس پیتے وقت لڑکے نے ہاتھ لگایا، اشارے کئے، مگر کوئی بات نہیں اب جدید دور ہے یہ سب تو چلتا ہی ہے..
پھر لڑکے نے ہوٹل میں کمرہ لینے کی بات کی، آپ نے شرماتے ہوئے انکار کر دیا کہ شادی سے پہلے یہ سب اچھا تو نہیں لگتا نا...
پھر دو تین بار کہنے پر آپ تیار ہو گئیں ہوٹل کے کمرے میں جانے کیلئے.....
آپ دونوں نے مل کر خوب انجوائے کیا.. انڈرسٹینڈنگ کے نام پر دولہا دلہن بن گئے بس بچہ پیدا نہ ہو اس پر دھیان دیا..........
پھر ایک دن جھگڑا ہوا اور سب ختم کیونکہ حرام رشتوں کا انجام کچھ ایسا ہی ہوتا ہے...
لیکن لیکن...
یہاں سراسر مرد غلط ہے، وہ بھیڑیا ہے، وہ مجرم ہے، وہ سب کچھ ہے.
کیونکہ آپ نے تو تصویر نہیں دی تھی وہ زبردستی آپ کے موبائل میں گھس کر تصویر لے گیا تھا.
آپ نے تو اپنا نمبر نہیں دیا وہ لڑکا خود آپ کے موبائل سے نمبر لے گیا تھا...
آپ نے تو ویڈیو کال نہیں کی وہ لڑکا خود آپ کے گھر پہنچ گیا تھا آپ کو لائیو دیکھنے...
جوس کارنر پر بھی وہ آپ کو زبردستی لے گیا تھا گن پوائنٹ پر...
ہوٹل کے کمرے تک بھی وہ آپ کو زبردستی آپ کے گھر سے لے گیا تھا.....
تو مجرم تو صرف لڑکا ہے آپ تو بالکل بھی نہیں...
بچی ہیں آپ کوئی چار سال کی؟
آپ کو سمجھ نہیں آتی؟
یہ کچرے میں پڑی لاشیں دیکھ کر بھی آپ کو عقل نہیں آتی؟
یہ بنا سر کے ملنے والے دھڑ آپ کی عقل پر کوئی چوٹ نہیں دیتے؟
یہ سوشل میڈیا پر آنے دن زیادتی کے بڑھتے ہوئے کیسز آپ کو کچھ نہیں بتاتے؟
جوس کارنر پر جانا، اپنی برہنہ تصاویر کسی غیر مرد کو دے دینا...
آپ کو نہیں پتا تھا کہ ایک ہوٹل کے کمرے میں یا چار دیواری میں جسموں کی پیاس بجھائی جاتی ہے، برہنہ ہو کر شرم کے چیتھڑے بکھیرے جاتے ہیں؟
سب پتا تھا آپ کو، سب پتا ہے آپ کو....
ہوٹل کے کمرے میں محبت کے افسانے نہیں لکھے جاتے، وہاں دینی تعلیمات نہیں سیکھی جاتی، وہاں کوئی عبادات کی درس گاہیں نہیں ہیں....
پھر شکوہ کے چار لڑکوں نے گروپ ریپ کر دیا...
آپ ای

Follow  For More Heart Touching Poetry And Quotes 💜             #اردوغزل #
23/07/2022

Follow For More Heart Touching Poetry And Quotes 💜












#اردوغزل #






Address

Lodhran
Lodhran
0608

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Majid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category