18/02/2026
واشک سپر لیگ سیزن ٹو
شکریہ نادر ایس کے پنجگور سے
آپ نے آج کل کے مشکل حالات کے باوجود واشک سپر لیگ کو جوائن کیا اور اپنی شرکت سے اس ایونٹ کو چار چاند لگا دیے۔ یقیناً آپ کی موجودگی سے ہمارا لیگ مزید دلچسپ، سنسنی خیز اور یادگار بنا۔
آپ کی محنت، اسپورٹس مین اسپرٹ اور کرکٹ سے محبت ہم سب کے لیے باعثِ فخر ہے۔
اللہ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور آپ کا کھیل ہمیشہ یونہی چمکتا رہے۔
واشک سپر لیگ آپ سب کی وجہ سے ایک برانڈ بن چکی ہے۔ 🏏✨