Kareem Atta

Kareem Atta Love For All

24/11/2023

Ok kr🤣

قصور وار  نہیں  پھر بھی چھپتا پھرتا ہوں وہ میرا چور ہے اور سامنے سے گزرے گاظفر اقبال
27/09/2023

قصور وار نہیں پھر بھی چھپتا پھرتا ہوں
وہ میرا چور ہے اور سامنے سے گزرے گا

ظفر اقبال

انہیں کہو کہ مرا جرم صرف میرا ہےانہیں کہو مرے شجرے کا احترام کریںعباس تابش!
25/12/2022

انہیں کہو کہ مرا جرم صرف میرا ہے
انہیں کہو مرے شجرے کا احترام کریں

عباس تابش!

29/11/2022
سب کچھ ہے تو کیا ڈھونڈتی رہتی ہیں نگاہیںکیا بات ہے میں وقت پہ گھر کیوں نہیں جاتاندا فاضلی
10/11/2022

سب کچھ ہے تو کیا ڈھونڈتی رہتی ہیں نگاہیں
کیا بات ہے میں وقت پہ گھر کیوں نہیں جاتا

ندا فاضلی

جو ذرا سی پی کے بہک گیا اسے میکدے سے نکال دو یہاں تنگ نظر کا گزر نہیں یہاں اہل ظرف کا کام ہے جگر مراد آبادی
04/11/2022

جو ذرا سی پی کے بہک گیا اسے میکدے سے نکال دو
یہاں تنگ نظر کا گزر نہیں یہاں اہل ظرف کا کام ہے

جگر مراد آبادی

ہاں! ویسے تو حجرہ جاں میں بے ترتیبی ٹھیک نہیں لیکن کیا ترتیب سے رکھوں، سب کچھ درہم برہم ہےعرفان ستار
18/07/2022

ہاں! ویسے تو حجرہ جاں میں بے ترتیبی ٹھیک نہیں
لیکن کیا ترتیب سے رکھوں، سب کچھ درہم برہم ہے

عرفان ستار

عید الاضحٰی مبارک۔۔۔🖤
10/07/2022

عید الاضحٰی مبارک۔۔۔🖤

جب سے تیرے نیناں میرے نینوں سے لاگے رے۔۔۔🖤🥀
02/07/2022

جب سے تیرے نیناں میرے نینوں سے لاگے رے۔۔۔🖤🥀

کہاں خود کو لٹایا کس قدر ؟ تفصیل رہنے دےمیں جتنا تجھ تلک پہنچا ہوں بس اس پر قناعت کر ذوالفقار ذکی
23/06/2022

کہاں خود کو لٹایا کس قدر ؟ تفصیل رہنے دے
میں جتنا تجھ تلک پہنچا ہوں بس اس پر قناعت کر

ذوالفقار ذکی

Address

Street, 9 House No#23
Lahore

Telephone

+923123050208

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kareem Atta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share