18/02/2024
آپ کی آواز مؤثر ہے، آپ کی لگائی صدا رائیگاں نہیں جائے گی۔
پی ایس ایل نے اپنے تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے KFC کی collaboration پوسٹ ہٹا دی ہے۔ مگر یہ کافی نہیں ہے۔ سوشل میڈیا پر اپنی آواز کو اور مضبوط کریں، تب تک خاموش نہیں بیٹھیں جب تک پی ایس ایل اعلانیہ KFC کے ساتھ Collaboration ختم کرنے کا اعلان نہیں کرتا۔ وگرنہ پی ایس ایل کا بائیکاٹ آپ سب پر لازم ہے۔
#المقدسی