Mehar Abdul Haq

Mehar Abdul Haq senior voice chairman BKOAP
and formal saecractory General

اللہ پاک  کے فضل اور  کرم سے  شالا مار ہسپتال   میں  بروز  منگل  7  اپریل  کو ہرنیا کا کامیاب  آپریشن  ہوا۔ ڈاکٹر  احسن ...
07/04/2026

اللہ پاک کے فضل اور کرم سے شالا مار ہسپتال میں بروز منگل 7 اپریل کو ہرنیا کا کامیاب آپریشن ہوا۔ ڈاکٹر احسن شفیق نے اپنی ٹیم کے ساتھ بہت مہارت اور ذمہ داری اور خو ش اسلوبی سے فریضہ انجام دیا۔ دوست احباب سے دعاؤں کا طلبگار ہوں۔

عید کا دن  بچوں  کے ساتھ
22/03/2026

عید کا دن بچوں کے ساتھ

عید کا دن
22/03/2026

عید کا دن

10/03/2026

بھٹہ مالکان اسوسییشن پاکستان کی طرف سے مجودہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کے پیش نظر اینٹوں کی قیمت میں پورے پاکستان میں 1000 ہزار روپے کے اضافہ کا اعلان۔

آج مورخہ  3 مارچ  2026 نیازی  برکس  کو وزٹ  کیا۔ ایتھوپیا  سے آئے ہوئے  بروک  پاکستان  کے  مہمان  بھی  ہمراہ  تھے۔ اینٹ ...
03/03/2026

آج مورخہ 3 مارچ 2026 نیازی برکس کو وزٹ کیا۔ ایتھوپیا سے آئے ہوئے بروک پاکستان کے مہمان بھی ہمراہ تھے۔ اینٹ سازی کا عمل مشین کی مدد سے وقت کی ضرورت ہے۔ نیازی برکس کا کام قابل ستائش ہے۔

22/02/2026

بچے ملک وقوم کا مستقبل ہیں ان کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے میں مدد کریں

On 21 February  2026 Annual result day at Saint  Paul high  school  Jamber  khurd.  Distributing  Prizes  among  positio...
22/02/2026

On 21 February 2026 Annual result day at Saint Paul high school Jamber khurd. Distributing Prizes among position holders students most of them are brick kiln worker's children.

02/02/2026

مجودہ صورتحال میں بٹھہ انڈسٹری تباہی کی طرف گامزن ہے۔ ایسوسییشن آف پاکستان کا واضح پیغام۔ مھر عبدالحق سینیئر وائس چیئرمین برکس کلن او نرز اسوسییشن اف پاکستان

آج مورخہ  23 جنوری بروز  جمعہ مبارک  ڈائریکٹر جنرل پنجاب لیبر ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب محترمہ کلثوم حئ صاحبہ سے  برکس  کلن ...
23/01/2026

آج مورخہ 23 جنوری بروز جمعہ مبارک ڈائریکٹر جنرل پنجاب لیبر ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب محترمہ کلثوم حئ صاحبہ سے برکس کلن ایسوسییشن آف پاکستان کی میٹنگ ہوئی۔ جس میں بھٹہ انڈسٹری میں ورکرز کی فلاح وبہبود اور انڈسٹری کو جدید ٹیکنالوجی پر منتقل کرنے کے لیے حکومت پنجاب کے پروگرام کو آگے بڑھانے کے لیے مشاورت ہوئی۔ بٹھہ انڈسٹری کو درپیش مسائل اور مشکلات کے حل کے لئے ڈائریکٹر جنرل صاحبہ نے یقین دہانی کروائی۔

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mehar Abdul Haq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mehar Abdul Haq:

Share