Jinnah Super League JSL

  • Home
  • Jinnah Super League JSL

Jinnah Super League JSL Jinnah Super League , cricket league JSL
6 Teams
Lahore
Multan
Peshawar
Islamabad
Karachi
Quet

01/07/2023

*‏إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ*

*این آر او 2 مکمل*

نیب کی 34 شقیں ختم کر دی گئیں ، صدر عارف علوی کے دستخط نہ کرنے کے باوجود آج سے قانون کا اطلاق ھو گیا.

پاکستان کو 2400 ارب روپے کا نقصان شریف خاندان اور زرداری خاندان کے تمام کرپشن کے کیسز ختم .
نیب کے پر کٹ گئے .
انا للہ و انا الیہ راجعون
موجاں لگ گیاں کھاؤ پیئو مزے سے نکل جاؤ
نیب قوانین میں 6 ترامیم کی خوبصورتی .

( پہلی ترمیم )
تمام ترامیم 1.1.85 سے لاگو ھوں گی اس کا فائدہ ملزمان کو ھو گا واہ واہ

( دوسری ترمیم )
اہلِ خانہ کے اثاثے ملزم کے اثاثے تصور نہیں ھوں گے .
اس کا فائدہ سمجھنا مشکل نہیں بالکل ٹھیک سب چیز اہلخانہ کے نام لگا دو .

( تیسری ترمیم )
اثاثوں کو ناجائز ثابت کرنے کی ذمہ داری نیب پر ملزم جوابدہ نہیں واہ واہ واہ

( چوتھی ترمیم )
ملزم کی جائیداد کی قیمت مارکیٹ کی بجائے ڈی سی ریٹ پر ھو گی اربوں کی جائیداد کروڑوں میں ظاہر کرو اور نگل لو .

( پانچویں ترمیم )
دورانِ کیس ملزم متنازعہ جائیداد بیچ سکتا ھے ( مدعا غائب کرنے کی اجازت )
یہ بھی بہت ہی خوب ھے .

( چھٹی ترمیم )
کیس ثابت نہ ھو تو نیب افسر کو 5 سال سزا اب کون رسک لے گا طاقتور کے مقابل .
چوروں کے سارے راستے صاف یہ آئے ہیں غریب کا احساس کرنے .
ھور کجھ ساڈے لائق ؟
یہ اصل ایجنڈا تھا پی ڈی ایم ( پاکستان ڈاکو موومنٹ ) کا اور یہ عوام کا درد لے کر آئے تھے .

نوٹ: اس پیغام کو ہر پاکستانی تک پہنچانا اپ کا فرض ہے۔ شکریہ

29/06/2023

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
عید الاضحی کے اس موقع پر اللہ تعالٰی آپ کی قربانی کو قبول فرمائے اور آپ کو ان کی تمام نعمتوں سے نوازے. اللہ کی رحمتیں آپ کی زندگی کو ہمیشہ کے لئے خوشی ، کامیابی اور اچھی صحت سے نوازے۔ اللہ سبحان و تعالیٰ آپ کو ڈھیروں خوشیاں عطا کرے اور آپ کی تمام خواہشات پوری کرے۔
محمد عقیل
🌹 *عید مبارک*🌹

10/06/2023

‏ایک شخص انٹرویو دینے گیا تو منیجر نے سوالات مکمل کرنے کے بعد کہا
آپ انتہائی قابل شخص ہیں ہم آپ کو سوچنے کی نوکری دیتے ہیں اور آپکی تنخواہ 10 لاکھ ھوگی جبکہ ہماری کمپنی ماہانہ 5 لاکھ کماتی ہے
جس پر وہ شخص بولا : اگر کمپنی 5 لاکھ کماتی ہے تو آپ مجھے 10 لاکھ کہاں سے دیں گے ؟
منیجر بولا : بس یہی تو سوچنا ہے
14460 ارب کا بجٹ رکھا ہے جس میں انکم صرف 7536 ھوگی اب 6924 ارب کہاں سے آئیں گے یہ جس نے سوچنا ہے

Some Clicks
03/08/2022

Some Clicks

JSL Multan
03/08/2022

JSL Multan

07/07/2021

6th Match JSL # Jinnah Super League 2021
Lahore Qalandar Vs Peshwar Zalmi😋😋😋😋😋😋

JSL JINNAH SUPER LEAGUE 2021 جناح سپر لیگ چیف گیسٹ یاسر گیلانی ۔محمد خلیل ٹیسٹ کرکٹر ۔فیاض بھٹی ۔ڈاکٹر عامر گیلانی ۔شہبا...
23/06/2021

JSL JINNAH SUPER LEAGUE 2021
جناح سپر لیگ
چیف گیسٹ یاسر گیلانی ۔محمد خلیل ٹیسٹ کرکٹر ۔فیاض بھٹی ۔ڈاکٹر عامر گیلانی ۔شہباز خان ۔احسن خان سردار
اہل محلہ جناب پارک . . . . . محمد شکیل ۔محمد حنیف ۔محمد ارشد ۔ارشد بھٹی ۔محمد ظہیر ۔محمد سرور ۔محمد جمیل
انعامات تقسیم کر رہے ہیں
جیتنے والی کوئٹہ کی ٹیم بڑی ٹرافی کے ساتھ بیس ہزار کیش محمد فیصل نے انعام وصول کیا
دوسری ملتان کی ٹیم چھوٹی ٹرافی کے ساتھ دس ہزار کیش محمد عقیل کپتان ملتان سلطانز وصول کیا

21/06/2021

4th Match, JSL 2021, Multan Vs Karachi ( Highlights)😋😋😋😋😋😋😋

21/06/2021

3rd Match , JSL 2021, Quetta Vs Lahore (Highlights) 😋😋😋😋😋

21/06/2021

2nd Match, JSL 2021, Multan VS Peshawar (Highlights)

21/06/2021

1st Match, JSL 2021, Islamabad Vs Karachi ( 2nd Innings)😋😋😋😋😋😀😀😀

21/06/2021

1st Match, JSL 2021, Islamabad Vs Karachi (1st Innings) 😃😋😋😋

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jinnah Super League JSL posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Event/venue?

Share