Lachi Sports Gala

Lachi Sports Gala Promote Cricket in Tehsil Lachi

21/03/2026
   لاچی پریمئیر لیگ کا سپیشل پرسن جو کولینڈ ہاکس کا سپورٹر ہونے کے ساتھ ساتھ ایل پی ایل کیساتھ بہت مضبوطی سے جڑا ہوا ہے۔...
30/11/2025


لاچی پریمئیر لیگ کا سپیشل پرسن جو کولینڈ ہاکس کا سپورٹر ہونے کے ساتھ ساتھ ایل پی ایل کیساتھ بہت مضبوطی سے جڑا ہوا ہے۔۔۔۔ہر میچ کیلئے انا سپیشل پرسن ہونے کے باوجود گیم کیساتھ جڑے رہنا اس کی ہمت کی داد دینی پڑے گی۔۔۔۔امان پختون کو دونوں پاتھوں سے سلام ۔۔۔۔سدا سلامت اور خوش رہو۔۔۔۔آمین

29/11/2025

تحریر خالد خٹک چئیرمین ایل پی ایل۔۔۔۔سب سے پہلے اج کیلئے شکریہ گران مشران مشر مئیر گھمبٹ ساجد اقبال اور سرپرست ایل پی ای...
28/11/2025

تحریر خالد خٹک چئیرمین ایل پی ایل۔۔۔۔
سب سے پہلے اج کیلئے شکریہ گران مشران مشر مئیر گھمبٹ ساجد اقبال اور سرپرست ایل پی ایل مئیر لاچی احسان بھائ۔۔۔۔پی ٹی ائی سنئیر ملک نبی اور پی ٹی ائی ورکرز
میں 2010 سے باقاعدگی سے ٹورنمنٹ کا انعقاد کر رہا ہو۔۔۔۔اور اج پندرہ سال ہو گئے۔۔۔۔ان پندرہ سالوں میں نے 15 معیاری کرکٹ ٹورنمنٹ کا انعقاد کیا ہے۔۔۔۔جس میں 4 مرحوم خانزادہ شاد خان بشمول تین نائٹ فائنل اور ایل پی کے ٹوٹل دس ایڈیشن جس میں 7 ریگولر ہوئے ہے اور تین 2015 سے پہلے تھے۔۔۔۔میری ہمیشہ کوشش رہی ہے کہ میں ٹورنمنٹ اس معیار کے مطابق کرو جس میں امن محبت بھائی چارہ اور ایک بہترین کرکٹ لوگوں کو دیکھنے کو ملیں میں حلفیہ کہتا ہو میں نے اج تک کسی بھی ٹورنمنٹ میں اپنے ذاتی فائدے کا نہیں سوچا میں ہمیشہ توکل پر چلتا ہو اور اللہ آسان کر دیتا ہے۔۔۔۔میں جس قسم کی ارینج منٹ کرتا ہو وہ اتنا آسان نہیں ان سبکو منیج کرنا مشکل ترین کام ہے۔۔۔۔ہزاروں لوگ آئے ایل پی ایل کا حصہ بنیں ایل پی ایل کیساتھ جوڑے رہیں سبکو ہمیشہ عزت دی ہے۔۔۔۔ان پندرہ سالوں میں نے اج تک کسی بھی پلئیرز کا دل خفا نہیں کیا ہوگا کیونکہ میری بنیاد میری سوچ پیار محبت سے شروع اسی پر ختم لیکن بعض اوقات پلئیرز آپکی شرافت کا ناجائز فائدہ بھی اٹھا لیتے ہے۔۔۔۔میں اپ سبکو یقین سے کہتا ہو میں خود کرکٹ نہیں کھیلتا اپ سب کیلئے میں اتنا بہترین ایونٹ کرتا ہو اپنے ہزاروں مصروفیات کو ترک کر کے شاید ہی کوئی اتنی دل جوئی سے ایسا ایونٹ کریں۔۔۔۔ ہم سب پلئیرز کی بھی ذمہ داری بنتی ہے کہ ہم اس ایونٹ کی کامیابی کیلئے اپنی انا ترک کریں اور قائم کردہ رولز کیمطابق اس ایونٹ کو برقرار رکھیں۔۔۔۔میرے لیے سب سے بڑی اعزاز کی بات یہ ہے کہ ایک مہینہ نوجوان تمام وقتی فضولیات سے بچ جاتے ہے اور اس ایونٹ سے جڑے ہوتے ہے۔۔۔۔جتنا اپ سبکو باہر سے آسان لگتا ہے یہ اتنا آسان نہیں۔۔۔۔۔خیر میں شکریہ ادا کرتا ہو سب سے پہلے زاہد جان وسیم ناصر اور انکی فیملی انکے تعاون کا احمد سپورٹس القلم ہائی سکول عثمانیہ شاپنگ مال حافظ نوید کا۔۔۔۔میری چھوٹی سے انتظامیہ نعمت سدیس ارحم اورحادث کا۔۔۔۔میرے کمیٹی ممبران واجد اقبال ناظم شاہ عبدالباسط وحید خان اور گران شاہ فہد افریدی کا۔۔۔۔ میرے میڈیا ممبرز میرے ہیرو عمر فاروق عطاالرحمن عتیق اورکزئی امیر حمزہ جبران زخمی اور سکورر عبدالبصیر اورکزئی لائیو سٹریمینگ آزاد پنچھی گل نواز اور کم

الحمداللہ تاریخی فائنل مئیر گھمبٹ ساجد اقبال کا بڑا چھکا۔۔۔۔۔مئیر گھمبٹ ساجد اقبال اور مئیر لاچی محمد احسان کا پرتپاک  ا...
28/11/2025

الحمداللہ تاریخی فائنل
مئیر گھمبٹ ساجد اقبال کا بڑا چھکا۔۔۔۔۔
مئیر گھمبٹ ساجد اقبال اور مئیر لاچی محمد احسان کا پرتپاک استقبال۔۔۔۔۔
لاچی پریمئیر لیگ سیزن سیون فائنل محبت امن کی داستان کیساتھ اختتام پذیر۔۔۔۔فائنل میچ کے چیف گیسٹ مئیر گھمبٹ ساجد اقبال اور مئیر لاچی محمد احسان پی ٹی ائی سنئیر رہنما ملک نبی اور جملہ پی ٹی ائی ورکرز کی شرکت۔۔۔مندوری پینتھرز دوسری بار چیمپئین۔مئیر گھمبٹ ساجد اقبال کے بڑے اعلانات ایل پی ایل انتظامات کیلئے نقد 50 ہزار اور جونیئر ایل پی ایل کیلئے نقد 25000 اسکے علاوہ مئیر محمد احسان کیساتھ ملکر لاچی میں تین روزہ میلہ منعقد کرنے کا فیصلہ۔۔۔۔لاچیوالو میں ایک بار پھر سے خوشی کی لہر سب نے مئیر گھمبٹ ساجد اقبال کا دل سے شکریہ ادا کیا۔۔

28/11/2025

لاچی پریمئیر لیگ سیزن 7
اج کا بڑا فائنل تیاریاں جاری

ان شاء اللہکل پریڈ کرکٹ گراونڈ میں لاچی پریمئیر لیگ کا فائنل ہوگا ٹائم 2:30 چونکہ یہ قومی ایونٹ ہے میں اپنے طرف سے سبکو ...
27/11/2025

ان شاء اللہ
کل پریڈ کرکٹ گراونڈ میں لاچی پریمئیر لیگ کا فائنل ہوگا ٹائم 2:30 چونکہ یہ قومی ایونٹ ہے میں اپنے طرف سے سبکو
شرکت کی دعوت دیتا ہو۔۔۔اپ سبکا استقبال ہوگا۔۔۔شکریہ
چیف گیسٹ مئیر گھمبٹ ساجد اقبال
مئیر لاچی محمد احسان

Address

Lachi Bzar
Lachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lachi Sports Gala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category