Ganra Premier League

Ganra Premier League گانڑہ پریمیئر لیگ 🏏

ᴡᴇʟᴄᴏᴍᴇ ᴛᴏ ᴛʜᴇ ᴏꜰꜰɪᴄɪᴀʟ ꜰᴀᴄᴇʙᴏᴏᴋ ᴘᴀɢᴇ ᴏꜰ #𝗚𝗣𝗟 - Ganra Premier League (South Waziristan)

Cricket brings us together, but Eid makes us a family! ❤️Wishing all our GPL stars and fans a very happy and blessed Eid...
21/03/2026

Cricket brings us together, but Eid makes us a family! ❤️
Wishing all our GPL stars and fans a very happy and blessed Eid. May your day be filled with happiness, peace, and plenty of celebration. 🎊
Eid Mubarak! 🌙⭐ "

09/03/2026

مسلسل دو بار فائنل مین آف دی میچ قرار پانے والے شعیب بزدار نے GPL میں ایسا کرتب نہیں دکھایا جو کرتب انہوں نے PTCL کے فائنل میں کیا 🤸

Shoaib Buzdar 🙌

03/03/2026

𝗦𝗠 𝗕𝗥𝗔𝗡𝗗 🔥

The glory of Waziristan Shamim 🌟

جی پی ایل کی تاریخ میں پہلا ہیٹرک کرنے والا گیند باز  #عادل اب ہم سے نہیں رہے 😢 اللّٰہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں اعلی...
02/03/2026

جی پی ایل کی تاریخ میں پہلا ہیٹرک کرنے والا گیند باز #عادل اب ہم سے نہیں رہے 😢 اللّٰہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے 💔

𝗛𝗔𝗧-𝗧𝗥𝗜𝗖𝗞 𝗜𝗡 𝗚𝗣𝗟 𝗛𝗜𝗦𝗧𝗢𝗥𝗬 🤟

جی پی ایل کے تاریخ میں ہیٹرک کرنے والے گیندباز
_____________________________________________
🔸
🔸Farooq Sattar
🔸Saqib Jandola

02/03/2026

Haider Junior 💥
ᴛʜᴇ ʀᴇᴀʟ ᴘʟᴀʏᴇʀ? ᴛʜᴇ ᴏɴᴇ ᴛʜᴇ ᴄʀᴏᴡᴅ ᴄᴀɴ’ᴛ ᴛᴀᴋᴇ ᴛʜᴇɪʀ ᴇʏᴇꜱ ᴏꜰꜰ. 👀

28/02/2026

Guess the bowler Name 🙄

24/02/2026

M̸a̸g̸i̸c̸ b̸o̸w̸l̸e̸r̸ 👽
〰️〰️〰️〰️〰️〰️〰️〰️
Shakir PaThan Lajpal Qalandar Ganra ✨

19/02/2026

🏏✨ فخرِ شمالی وزیرستان — آئنہ وزیر ✨🏏
شمالی وزیرستان کی بہادر بیٹی #آئنہ وزیر اپنی شاندار بولنگ سے سب کو حیران کر رہی ہے۔ یتیمی جیسے مشکل حالات کے باوجود اس کے حوصلے میں کوئی کمی نہیں۔ جب وہ گیند ہاتھ میں لیتی ہے تو اس کا اعتماد اور مہارت صاف نظر آتی ہے۔
ہر اوور میں اس کی لائن، لینتھ اور اسپیڈ بتاتی ہے کہ یہ صرف شوق نہیں بلکہ ایک بڑا خواب ہے۔ وسائل کم سہی، مگر ٹیلنٹ اور جذبہ بے مثال ہے۔
آئنہ وزیر اس بات کی زندہ مثال ہے کہ اگر ارادے مضبوط ہوں تو مشکلات راستہ نہیں روک سکتیں۔ اگر اسے مناسب رہنمائی اور سپورٹ ملے تو یقیناً کل کو وہ پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے ملک کا نام روشن کر سکتی ہے۔ 🇵🇰🌟
آئیں ہم سب اس ابھرتے ہوئے ٹیلنٹ کا ساتھ دیں اور اس کے خوابوں کو حقیقت بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔ 💚

Pakistan Cricket Team ICC - International Cricket Council

تمام اہل اسلام کو رمضان مبارک ہو 🕌❤️       #𝗚𝗣𝗟
18/02/2026

تمام اہل اسلام کو رمضان مبارک ہو 🕌❤️

#𝗚𝗣𝗟

Address

Kotkai Kili

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ganra Premier League posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share