21/12/2024
Azizen All Vines All page Typist シ
الحمدللہ ثم الحمدللہ۔
آج پورے سرکل بنکڈ کے پرائمری سکولوں میں پہلی پوزیشن حاصل کی اور سابقہ روایات برقرار رکھتے ہوئے اس بار بھی پہلی پوزیشن پر جمے رہے۔۔
اس کامیابی کے پیچھے بچوں کی محنت ،والدین کا کواپریشن اور اساتذہ کرام کی انتھک محنت ،شوق اور لگن ہے۔
پورے سرکل بنکڈ میں کلاس چہارم کے طالبِ علموں کے مابین مقابلہ تھا ہمارے ادارے سے کلاس چہارم سے ایک شبیر احمد ولد جمشیرجیجال اور دوسرا بچہ ابرار احمد ولد محمد عقیل فرام کولئ تھا۔
اور آخر میں اے ایس ڈی ایی او جناب محمد شعیب صاحب کا انتہائی مشکور ہیں کہ اس نے شفافیت سے اس مقابلے کو پایہ تکمیل تک پہنچایا۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہیک اللہ ہم سب کو ہمیشہ ہر میدان میں سرخرو کردے۔آمین
fans Aqeel Ahmed Sher Muhammad Sher Shahram Khan Tarakai NIDA-Pakistan Education and Breaking News Higher Education Department KPK Engineer Sajjad Ullah Baqi District Education Office Male Kohistan Deputy Commissioner Kohistan Lower Khyber Pakhtoonkhwa elementary and secondary education news Assistant Commissioner Pattan, Kohistan Lower Indus Kohistan Muhammad Shoaib Skr