Muhammad zai cricket

Muhammad zai cricket Sport's & Culture

🎉💐 شادی کی پُرخلوص مبارکباد 💐🎉لال میلہ سے تعلق رکھنے والے معزز شخصیت نیک نواز کے فرزندان، فیصل نواز اور یاسر نواز کو، او...
12/04/2026

🎉💐 شادی کی پُرخلوص مبارکباد 💐🎉

لال میلہ سے تعلق رکھنے والے معزز شخصیت نیک نواز کے فرزندان، فیصل نواز اور یاسر نواز کو، اور خڑہ گھڑی کے معزز نعمان خان کو شادی کی ڈھیروں مبارکباد! 💍✨

اللہ تعالیٰ آپ سب کی نئی زندگی کو محبت، خوشیوں اور برکتوں سے بھر دے، آپس میں ہمیشہ اتفاق و پیار قائم رکھے اور آپ کے گھروں کو سکون و راحت کا گہوارہ بنائے۔ 🤲❤️

اس خوشی کے موقع پر محمدزئی رائیڈرز کے کپتان اور کھلاڑیوں نے بھی بھرپور شرکت کرکے محفل کو چار چاند لگا دیے، جس سے خوشیوں میں مزید اضافہ ہوا۔ 🏏🎊

ہم سب کی دعا ہے کہ یہ نیا سفر آپ کے لیے کامیابیوں، مسرتوں اور دائمی خوشیوں کا باعث بنے۔
آمین ثم آمین 🤍


Soon INSHA ALLAH
11/04/2026

Soon INSHA ALLAH

یہ ایک شاندار کامیابی ہے—الحمدللہ! 🌟ہمارے نہایت باصلاحیت نوجوان قاضی اسامہ نے Pakistan Cricket Board کے انٹر سینئر گریڈ ...
11/04/2026

یہ ایک شاندار کامیابی ہے—الحمدللہ! 🌟
ہمارے نہایت باصلاحیت نوجوان قاضی اسامہ نے Pakistan Cricket Board کے انٹر سینئر گریڈ 2 ٹیم میں جگہ حاصل کر کے District Kohat کی بھرپور نمائندگی کا اعزاز حاصل کیا ہے۔ یہ قابلِ فخر سنگِ میل ان کی مسلسل محنت، غیر متزلزل لگن اور Shaheen Afridi Cricket Academy کے کوچز اور انتظامیہ کی قیمتی رہنمائی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
ہم انہیں دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعاگو ہیں کہ وہ اس ٹورنامنٹ میں شاندار اور کامیاب سفر طے کریں۔ اللہ کرے یہ کامیابیوں کا سلسلہ یونہی جاری رہے!

Qazi Abdul Basit
Qazi Osama Afridi

ریگی تصور کے اسٹار بیٹسمین عصمت افغان کو شادی کی خوشی بہت بہت مبارک ہو! 🎉💐اللہ پاک آپ کی نئی زندگی کو محبت، خوشیوں اور ک...
27/03/2026

ریگی تصور کے اسٹار بیٹسمین عصمت افغان کو شادی کی خوشی بہت بہت مبارک ہو! 🎉💐
اللہ پاک آپ کی نئی زندگی کو محبت، خوشیوں اور کامیابیوں سے بھر دے۔
دعا ہے کہ یہ نیا سفر آپ کے لیے ہمیشہ خوشگوار اور بابرکت ثابت ہو۔ ❤️


23/03/2026

شاہی سلیمان خیل کے کپتان دلنواز کی بہن فوت ہوئی ہے جنازہ آج بعد نماز عصر خویداد دوڑی قبرستان میں ادا کیا جائیگا

22/03/2026

محمدزئی رائیڈرز کے کھلاڑی ایاز آفریدی کے بھائی فوت ہوئے ہیں جنازہ آج ان شاءاللہ 2 بجے خویداد دوڑی قبرستان میں ادا کیا جائیگا

21/03/2026

Weldon Shera قاسم بنگش
14/03/2026

Weldon Shera
قاسم بنگش

04/03/2026
الحمدللہ آج کا دن عیسی خان کے نام جاناں 11 کے خلاف میچ میں زبردست بالنگاور مین آف دی میچ قرار
25/02/2026

الحمدللہ آج کا دن عیسی خان کے نام
جاناں 11 کے خلاف میچ میں زبردست بالنگ
اور مین آف دی میچ قرار

For more details Please contact Mentioned Numbers in post below 👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
10/02/2026

For more details
Please contact
Mentioned Numbers in post below 👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻

Presenting the new Caption of Muhammad Zai Rider's شکریہ تمام ٹیم ممبرز کا سپشلی تھینکس A. Rehman Bangash C 🤲🏻🤲🏻💓💓💓💓🏆
07/02/2026

Presenting the new Caption of Muhammad Zai Rider's
شکریہ تمام ٹیم ممبرز کا
سپشلی تھینکس
A. Rehman Bangash C 🤲🏻🤲🏻💓💓💓💓🏆

Address

Kohat
26010

Telephone

+923359251216

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad zai cricket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad zai cricket:

Share

Category