31/03/2024
گورنمنٹ ہائی اسکول اٹھوگ میں کرائے گئے پانچویں جماعت کے سالانہ امتحانات میں اٹھوگ جنوبی سکول کے بچوں نے باقی سکولوں کے بچوں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے اول پوزیشن کے ساتھ ساتھ ٹاپ 10 میں سے 9 پوزیشنیں حاصل کیں۔
آئیے اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے گورنمنٹ پرائمری اسکول اٹھوگ جنوبی میں داخل کروا کر ہمارا ساتھ دیجئے جہاں بچوں کو مفت کتابوں کے ساتھ تعلیم کے لیے سازگار ماحول مہیا کیا جا رہا ہے
منجانب: ہیڈ ٹیچر و سٹاف گورنمنٹ پرائمری سکول اٹھوگ جنوبی