Aljazera sports complex anghapure

Aljazera sports complex anghapure sheezy

Hero of aljazira sports complex anghapur
30/08/2026

Hero of aljazira sports complex anghapur

Confirm registration ✅

One of the greatest all-rounder (future star) (Yasir Khan) submitted (form)

Welcome 😊
And
Congratulations 🎉

19/08/2026

Da Jr league tyare pade waja nade shoro che senior league ta nuqsan warase....
Zamung serf campaign shoro de..

APL Jr 2k26 -5th edition •••••``````````````````````````````انشاء اللہ 22 اگست سے آپ لوگوں کو فارم ملینگے!جس کو آپ انغاپ...
18/08/2026

APL Jr 2k26 -5th edition •••••
``````````````````````````````

انشاء اللہ 22 اگست سے آپ لوگوں کو فارم ملینگے!
جس کو آپ انغاپور کے مین بازار، الجزیرہ کرکٹ گراؤنڈ، اور کمیٹی میمبرز سے لے سکتے ہیں ۔۔۔

یاد رہے:
ہر کھلاڑی فارم کو جمع کرسکتے ہیں ۔۔۔
جو پلیئرز جونیئر لیگ کےلئے اہل ہونگے اس کا فیصلہ کمیٹی کریگا ۔۔۔
شکریہ 💜❤️💜




17/08/2026

Ready for APL Jr ....
انشاء اللہ آپ لوگوں کو 22 تاریخ پر فارم ملینگے ۔۔۔۔۔۔۔

13/08/2026

بونیر کے بہترین ٹیموں ۔۔۔
تیار رہنا
انغاپور میں آپ کےلئے بہترین اور بڑی سطح پر ٹورنمنٹ کا انعقاد کرینگے ۔۔۔
ہر گاؤ سے ایک ایک بہترین ٹیم کو اس ٹورنامنٹ میں کھلنے کا موقع ملےگا انشاء اللہ ۔۔۔

اب تک ہم نے دو/تین ٹیموں سے ربطہ کیا ہے انشاء اللہ بہت جلد شروع کرینگے ۔۔۔۔
Lúqmâñ Sk Çríçkétèr
Tapeball Editx

07/08/2026

One of the most attractive 😜 ground in BUNER ND anghapur also

Anghapur premier League

چاروں طرف باؤنڈری ۔۔۔
بلکل روڈ پر۔۔۔۔۔
سین حیل ، قسم حیل، جھوگا حیل ، بابا حیل ، تمام تر حجروں سے تعلق رکھنے والے مشران، نوجوان،اور بچوں سے یہ گراؤنڈ ہر وقت چکاچک برا رہتا ہے۔۔۔
اس گراؤنڈ کے سائڈ پر ندی بیح رہی ہے جو بلکل ایک حوبصورت جزیرے کا تصویر پیش کرتے ہیں ۔۔
اور یہاں کہ ہریالی ہر کسی کو پریش رکھتی ہے۔۔۔ ہر دن یہاں اتنے لوگ لطف اٹھانے اتھے ہے جو شاید کس اور گراؤنڈ میں ٹورنمنٹ دیکھنے بھی جاتے ہوں ۔۔۔
اور میں کیا بتاؤں ۔۔۔یہ تو اللہ تعالیٰ کے عطا کردہ نعمتوں میں سب سے بڑا نعمت ہے الحمدللہ ۔۔۔۔

Anghapur legend league Anghapur premier League انغاپور کے معزز لیجینڈ پلیئرز کے لیے ہم نے ایک بہت زبردست لیگ کا انعقاد ک...
07/08/2026

Anghapur legend league
Anghapur premier League

انغاپور کے معزز لیجینڈ پلیئرز کے لیے ہم نے ایک بہت زبردست لیگ کا انعقاد کیا ہے۔۔۔۔۔ انشاء اللہ اس لیگ کو صرف اس لئے کامیاب بنائیں گے تاکہ انغاپور کے نوجوان پلیئرز کو کچھ سیکھنے کو ملے اور جس وقت یہ لوگ کھلتے تھے تقریباً 1990 سے 2015 تک تو کرکٹ کا نیچر بہت عجیب تھا اور اس وجثسے لوگ ایک دوسرے کی قدر کرتے تھے ۔۔۔

سب شیر کرے اور تیاری کرتے ہیں

Alhamdulillah ❤️ اب وہ وقت آیا ہے جس کا وعدہ ہم نے سال 2025 میں انغاپور کرکٹ کے مشاورتی کونسل کے ساتھ کیا تھا کہ  اے پی ...
01/08/2026

Alhamdulillah ❤️
اب وہ وقت آیا ہے جس کا وعدہ ہم نے سال 2025 میں انغاپور کرکٹ کے مشاورتی کونسل کے ساتھ کیا تھا کہ اے پی ایل 6 کو ہم الجزیرہ کرکٹ گراؤنڈ پر انعقاد کرینگے ۔۔۔جس کو ایک معاہدے کہ شکل میں Abdul Matin sir اور دیگر کمیٹی
میمبرز نے منظور کیا تھا ۔۔۔۔۔۔ تو اس معاہدے کے مطابق ہم نے یہ announcement کی ہیں ۔۔۔
انشاء اللہ آپ لوگوں کو بہت جلد مزید معلومات فراہم کرینگے تب تک اپنا جلوہ دکھا نے کے لئے اپنا پریکٹس جاری رکھیں ۔۔۔
اپنا خیال رکھیے اور ہم کو بھی اپنے دعاؤں میں یاد رکھیں ۔۔۔۔۔
(اللہ حافظ)




🏏🕌 تمام گراؤنڈز کے کھلاڑیوں سے مؤدبانہ گزارشجب بھی نماز کا وقت ہو، براہِ کرم کھیل کو کچھ دیر کے لیے روک دیں۔ پہلے باجماع...
01/08/2026

🏏🕌 تمام گراؤنڈز کے کھلاڑیوں سے مؤدبانہ گزارش

جب بھی نماز کا وقت ہو، براہِ کرم کھیل کو کچھ دیر کے لیے روک دیں۔ پہلے باجماعت نماز ادا کریں، پھر دوبارہ کھیل شروع کریں۔

نماز پہلے، کھیل بعد میں۔

"آئیے! ہر گراؤنڈ کو نماز کی برکت سے منور کریں۔"

اللہ تعالیٰ ہم سب کو نماز کی پابندی کی توفیق عطا فرمائے، ہماری عبادت قبول فرمائے اور ہمارے کھیل میں برکت عطا فرمائے۔ آمین۔

Address

Anghapur
Khyber Pakhtunkhwa

Telephone

+92479069406

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aljazera sports complex anghapure posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aljazera sports complex anghapure:

Shortcuts

Share

Category