Tape ball niazi tigers

Tape ball niazi tigers Stay updated with the latest cricket news, live scores, match highlights, player stats, and behind-the-scenes moments.

"چمکتے ہوں جب خواب آنکھوں میں،تو عمر نہیں دیکھی جاتی، کام دیکھا جاتا ہے!"نور نیازی – ہمارا چھوٹا پیکٹ بڑا دھماکہیار جب ب...
16/04/2025

"چمکتے ہوں جب خواب آنکھوں میں،
تو عمر نہیں دیکھی جاتی، کام دیکھا جاتا ہے!"

نور نیازی – ہمارا چھوٹا پیکٹ بڑا دھماکہ

یار جب بات ہو تحصیل پہاڑ پور کے خطرناک بولرز کی، تو صرف ایک ہی نام گونجتا ہے — نور نیازی! چھوٹا سا ہے لیکن کام ایسا کرتا ہے کہ سینئرز بھی دنگ رہ جاتے ہیں۔ جب ہاتھ میں گیند آتی ہے، تو بلے بازوں کے پسینے چھوٹ جاتے ہیں۔

نور میدان میں آتا ہے تو سب کی نظریں اسی پر ٹک جاتی ہیں۔ لائن، لینتھ، اور اسپیڈ – سب کچھ ٹاپ کلاس! حال ہی میں نور نیازی نے اپنی صلاحیتوں کا لوہا اس وقت منوایا جب اس نے برینڈ آف پاکستان، کنگ کے سی، اور ایف ایم سی جیسے بڑے کھلاڑیوں کا سامنا کیا اور انہیں اپنی شاندار باؤلنگ سے حیران کر دیا۔ اس کا جذبہ، محنت اور لگن قابلِ تعریف ہے۔

لوگ کہتے ہیں "یہ لڑکا کچھ کرے گا" – ہم کہتے ہیں، یہ لڑکا کر کے دکھائے گا!
نور نیازی نہ صرف ہمارے علاقے کا فخر ہے بلکہ ایک ایسا نام ہے جو آنے والے وقتوں میں پورے پاکستان میں جگمگائے گا۔ ہم سب کی دعائیں اور نیک تمنائیں اس کے ساتھ ہیں۔
Noor Muhammad Niazi you beauty 😘♥️
Kindly share this post Noor Niazi lovers

10/10/2024

بعض پلئیرز ایک سٹوکس سے آپ کو کرکٹ کی حقیقی حسن دیکھا دیتے ہیں....😍
وٹ آ شاٹ💖
Proud of Niazi tigers
Sami Niazi

چیمپئن 🏆  چیمپئن  🏆  چیمپئن کوئی مانے یا نہ مانے.....💯💯💯پہاڑ پور کا کنگ تھا ،کنگ ہے اور کنگ رہے گا۔۔اس پلیئر کو چیمپئن ب...
28/09/2024

چیمپئن 🏆 چیمپئن 🏆 چیمپئن
کوئی مانے یا نہ مانے.....💯💯💯
پہاڑ پور کا کنگ تھا ،کنگ ہے اور کنگ رہے گا۔۔
اس پلیئر کو چیمپئن بننے کی عادت سی ہوگئی ہے 2024 کا سب سے کامیاب ترین آلراونڈر فخر خروٹی فخر پہاڑپور اسحاق خان خروٹی🐅 کا نام سامنے آرہا ہے
یہ بندہ جس گراؤنڈ میں جاتا ہے اپنی بہترین پرفارمینس سے ٹیم کو چیمپئن بنانے میں اہم کردار ادا کرتا ہےـ
کل بھی چوک اعظم کی سرزمین پر اپنی آلراونڈنگ پرفارمینس سے اپنی ٹیم کو بڑی سائیڈز کے خلاف تن تنہا میچز جتواۓ اور اپنی ٹیم کو چیمپئن بنانے میں اہم کردار ادا کیا
امید ہے اسحاق خان خروٹی🐅 ایسے ہی پرفار کرتے رہیں گے اور پہاڑ پور کا نام روشن کرتے رہیں گے

26/09/2024

انسان اور کتے کا زوال تب شروع ہوتا ہے جب وہ دوسروں کہ اشاروں سے اپنوں پر بھونکنا شروع کر دیتا ہے🖤

لوکل ٹیلنٹ کو نام بنانے کے لیئے محنت کرنی پڑتی ھے خالی ٹک ٹاک پے کھیلنے سے نام نہی بن جاتے یے لڑکا ہمارے یوسی پہاڑپور کا...
25/09/2024

لوکل ٹیلنٹ کو نام بنانے کے لیئے محنت کرنی پڑتی ھے خالی ٹک ٹاک پے کھیلنے سے نام نہی بن جاتے یے لڑکا ہمارے یوسی پہاڑپور کا ھے نام #اسحاق خروٹی اس نے اپنی محنت سے کرکٹ کو شوق سمجھ کر کھیلنے سے اپنی پرفارمنس دے کر یے مقام حاصل کیا ھے کے اسے پہاڑپور،ڈیرہ اسماعیل خان میں اب تقریبا ہر کوئی جانتا ھے وہ وقت دور نہی اگر یے اسی طرح محنت کرتا رھا تو ان شاء اللہ اسحاق خروٹی آل پاکستان اوپن بھی کھیل سکتا ھے کیونکہ اس کے پاس ھے آلراونڈرز والی کوالٹی جو کے موجودہ کرکٹ کی ڈیمانڈ ھے
Ishaq Khan
fans

Address

Paharpur
Khyber Pakhtunkhwa

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tape ball niazi tigers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category