Mardwal Cricket

Mardwal Cricket کرکٹ فینز کو علاقائی، قومی اور بین الاقوامی سطح کی کرکٹ سرگرمیوں کی کوریج پہنچانا "All about Cricket"

Congratulations Game Changer & Sakhi Abad Club
10/09/2026

Congratulations Game Changer & Sakhi Abad Club

Proud of Mardwal District Sports Officer Malik Azhar Awan
07/09/2026

Proud of Mardwal
District Sports Officer
Malik Azhar Awan

آج بات کرتے ہیں ملک عامر شہزاد اعوان آف مردوال (وادیٔ سون) کی! ایک ایسی شخصیت جن کی ذاتی دلچسپی، کرکٹ سے محبت اور عملی ک...
05/09/2026

آج بات کرتے ہیں ملک عامر شہزاد اعوان آف مردوال (وادیٔ سون) کی! ایک ایسی شخصیت جن کی ذاتی دلچسپی، کرکٹ سے محبت اور عملی کاوشوں نے وادیٔ سون کی کرکٹ میں ایک خوبصورت رنگ بھر دیا اور اس کی رونقوں میں چار چاند لگا دیے۔
ملک عامر شہزاد اعوان، جو عامر گڈز اینڈ ٹرانسپورٹ کراچی کے اونر ہیں، ایک حقیقی Cricket Loving Personality ہیں اور وادیٔ سون کی نمایاں کرکٹ لیگ مردوال پریمیئر لیگ (MPL) کے چیف ایگزیکٹو بھی ہیں۔
ان کی خصوصی کاوشوں سے مردوال کے گراؤنڈ میں MPL سیزن 2 کے دوران ہر ٹیم میں میں چار جبکہ سیزن 3 میں ہر ٹیم میں پانچ آل پاکستان اوپن پلیئرز نے شرکت کی، جس سے مقامی کرکٹرز کو ملک کے بہترین ٹیپ بال کھلاڑیوں کے ساتھ کھیلنے اور ان سے سیکھنے کا موقع ملا، جبکہ شائقینِ کرکٹ کو بھی بھرپور تفریح میسر آئی۔
ٹیپ بال کرکٹ کے بڑے نام کنگ آف ایشیا خرم چکوال، باس آف ٹیپ بال تیمور مرزا، چھوٹا وکی سمیت متعدد معروف کرکٹرز نے ان ایونٹس میں شرکت کرکے اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائے۔ ملک عامر شہزاد اعوان کے کنگ آف ایشیا کے ساتھ برادرانہ تعلقات بھی وادیٔ سون میں بڑے کرکٹ ایونٹس کے انعقاد کا ایک خوبصورت ذریعہ بنے، جبکہ خرم چکوال بھی ان ایونٹس کے برینڈ ایمبیسیڈر رہ چکے ہیں۔
ملک عامر کی کوششوں سے وادیٔ سون کی کرکٹ میں جدت، رنگینی اور بڑے ناموں کی آمد میں اضافہ ہوا۔ اس سے نہ صرف سون ویلی کے نوجوان کرکٹرز کو قومی سطح کے ٹیپ بال اسٹارز کے کھیل سے سیکھنے کا موقع ملا بلکہ مقامی شائقین کو بھی بہترین کرکٹ دیکھنے کو ملی۔
سون ویلی کرکٹ کمیونٹی ملک عامر شہزاد اعوان کی کرکٹ کے لیے خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے اور انہیں خراجِ تحسین پیش کرتی ہے۔ ❤️
🌟 Great Effort & Thank You for Your Valuable Services for Soon Valley Cricket!

ملک شکیل اعوان ایڈمن مردوال کرکٹ  fans
04/09/2026

ملک شکیل اعوان ایڈمن مردوال کرکٹ
fans

اس مشہور باؤلنگ ایکشن کو پہچان سکتے ہیں؟
03/09/2026

اس مشہور باؤلنگ ایکشن کو پہچان سکتے ہیں؟

🔥 وادیٔ سون کا شہزادہ لاہور میں بھی چھا گیا! 👑گزشتہ روز لاہور کے ریس کورس میں منعقد ہونے والی پیراگون اسپورٹس ڈرافٹنگ لی...
03/09/2026

🔥 وادیٔ سون کا شہزادہ لاہور میں بھی چھا گیا! 👑
گزشتہ روز لاہور کے ریس کورس میں منعقد ہونے والی پیراگون اسپورٹس ڈرافٹنگ لیگ میں کھوڑہ وائیکنگز کے باصلاحیت باؤلر حافظ زین لاہوری نے اپ ڈیٹ بلڈرز کی نمائندگی کرتے ہوئے اپنی شاندار صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا۔
ایمرجنگ کیٹیگری میں کھیلتے ہوئے حافظ زین نے اپنی عمدہ باؤلنگ سے سب کو پیچھے چھوڑ دیا اور دن کا بیسٹ اوور کرایا، جہاں انہوں نے ایک اوور میں صرف 3 رنز دیے۔ 🔥👏
پول کے فائنل میں بھی حافظ زین نے کمال کی باؤلنگ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کے لیے اہم کردار ادا کیا اور ثابت کیا کہ وادیٔ سون کا ٹیلنٹ بڑے میدانوں میں بھی اپنا لوہا منوا سکتا ہے۔
🌟 Well Bowled, Hafiz Zain!
وادیٔ سون کو آپ پر فخر ہے۔ ❤️🏏

Hafiz Zain Hafiz

02/09/2026

🏏🔥 وادیٔ سون کے لیے ایک اور اعزاز! 🏆

بوچھال میں کرکٹ کی ایک بڑی لیگ منعقد ہونے جا رہی ہے، جس کے ڈرافٹ میں ٹاپ ریٹڈ آل راؤنڈر آف پاکستان ٹیپ بال ملک ظفری بوچھال نے اپنی پہلی پک میں فخرِ وادیٔ سون، شاندار آل راؤنڈر حافظ نعیم اعوان کا انتخاب کرتے ہوئے انہیں اپنی ٹیم بوچھال کنگز کا حصہ بنا لیا۔ 👏🔥

یہ وادیٔ سون کے لیے یقیناً بڑے فخر اور اعزاز کی بات ہے کہ حافظ نعیم اعوان کا نام نہ صرف سون ویلی بلکہ دیگر اضلاع کی کرکٹ میں بھی اپنی پہچان بنا رہا ہے۔ ان کی محنت، کھیل اور مسلسل عمدہ کارکردگی وادیٔ سون کے نوجوان کرکٹرز کے لیے بھی باعثِ حوصلہ ہے۔ ❤️🏏

Best Wishes, Hafiz Naeem Awan!
دعا ہے کہ آپ بوچھال کنگز کے لیے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کریں اور کامیابیوں کا یہ سفر مزید آگے بڑھے۔ 💪🔥





02/09/2026
پاکستان کرکٹ ٹیم کی حالیہ کارکردگی نے شائقین کے سامنے کئی سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ آپ کے خیال میں موجودہ صورتحال کا اصل ذ...
02/09/2026

پاکستان کرکٹ ٹیم کی حالیہ کارکردگی نے شائقین کے سامنے کئی سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ آپ کے خیال میں موجودہ صورتحال کا اصل ذمہ دار کون ہے اور بہتری کے لیے کیا تبدیلی ضروری ہے؟ اپنی رائے کمنٹ میں ضرور دیں۔


شاہین کلب کورڈھی
02/09/2026

شاہین کلب کورڈھی

Address

Mardwal, Soon Valley
Khushab
41130

Telephone

+923000511609

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mardwal Cricket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mardwal Cricket:

Shortcuts

Share