Khuiratta sports

Khuiratta sports Cricket is love

ینگ کبیر شہید نے Karjai Super League میں بیٹنگ اور بولنگ دونوں شعبوں میں شاندار کارکردگی دکھائی۔ پورے ٹورنامنٹ میں لڑکو ...
25/05/2026

ینگ کبیر شہید نے
Karjai Super League میں بیٹنگ اور بولنگ دونوں شعبوں میں شاندار کارکردگی دکھائی۔ پورے ٹورنامنٹ میں لڑکو کی بھت زبردست پرفارمنس نے سب کو متاثر کیا۔ فائنل میں بھی انہوں نے بیٹنگ اور بولنگ میں بھرپور کوشش کی، لیکن بدقسمتی سے ٹیم ٹائٹل اپنے نام نہ کر سکی۔ ہار کے باوجود اُنہوں نے اپنے کھیل، محنت اور جذبے سے سب کے دل جیت لیے۔ ❤️
Har luck young boys 💔🏏

21/05/2026

ثاقب لیفٹی نے فائنل میں دل جیت لینے والی پرفارمنس دی۔ اُن کی بیٹنگ میں جذبہ، اعتماد اور کلاس صاف نظر آئی، لیکن بدقسمتی سے قسمت اُن کی ٹیم کا ساتھ نہ دے سکی۔ ہار کے باوجود انہوں نے اپنے کھیل سے سب کے دل جیت لیے۔ ہارڈ لک چیمپئن، آپ نے واقعی کمال کر دیا! 🏏❤️
Hard luck 💔
Saqib Aslam Rajpoot

السلام وعلیکم۔     آج ہمارے لیے بہت خوشی اور فخر کا لمحہ ہے۔ہم دل کی گہرائیوں سے Usman Mughal کو PM Gold Cup میں سلیکٹ ہ...
14/05/2026

السلام وعلیکم۔
آج ہمارے لیے بہت خوشی اور فخر کا لمحہ ہے۔
ہم دل کی گہرائیوں سے Usman Mughal کو PM Gold Cup میں سلیکٹ ہونے پر بہت بہت مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 🏆👏
یہ کامیابی آپ کی محنت، لگن اور مسلسل کوششوں کا نتیجہ ہے۔
آپ نے ثابت کر دیا کہ اگر انسان محنت کرے اور اپنے خواب پر یقین رکھے تو کامیابی ضرور ملتی ہے۔
ہم دعا کرتے ہیں کہ آپ اسی طرح آگے بڑھتے رہیں، اپنے کھیل سے ملک اور اپنے شہر کا نام روشن کریں، اور مزید کامیابیاں حاصل کریں۔ ✨
Once again,
Congratulations Usman Mughal ! 🎉
We are proud of you! 💚

اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُامید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔کل سے کچھ پوسٹس دیکھنے میں آ رہی ہی...
02/05/2026

اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ
امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔
کل سے کچھ پوسٹس دیکھنے میں آ رہی ہیں جن میں کھوئیرٹہ سپر لیگ کے حوالے سے مختلف باتیں کی جا رہی ہیں، خاص طور پر لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر اعتراض کیا جا رہا ہے کہ بچوں اور مریضوں کو تکلیف ہوتی ہے۔
خدا کے بندو! ذرا انصاف سے سوچیں — جب اسی گراؤنڈ میں ڈانس، مجرے اور غیر ضروری شور شرابہ ہوتا ہے، جب بے زبان جانوروں کو سارا دن نیزہ بازی کے نام پر اذیت دی جاتی ہے، جب شادی بیاہ میں غیر شرعی محفلیں اور تیز میوزک چلتا ہے، تب کسی کو بچوں یا بیماروں کا خیال کیوں نہیں آتا؟
لیکن جیسے ہی نوجوانوں کے لیے صحت مند سرگرمیوں، کھیلوں اور مثبت ماحول کی بات آتی ہے، فوراً اعتراضات شروع ہو جاتے ہیں۔
اگر کھیل کے میدان آباد ہوں گے تو نوجوان نسل چرس، شراب اور دیگر بری عادات سے دور رہے گی، اور اپنی توانائی مثبت کاموں میں لگائے گی۔ کھیل نہ صرف جسمانی بلکہ ذہنی سکون کا بھی ذریعہ ہیں۔
آج ہمارا معاشرہ جس طرف جا رہا ہے، اس پر تو کم لوگ بات کرتے ہیں، لیکن جب اصلاح اور بہتری کی کوشش ہو تو ہر کوئی تنقید کے لیے تیار ہو جاتا ہے۔
خدا کا واسطہ ہے، کھیلوں کے میدان آباد رہنے دیں اور نوجوانوں کو آگے بڑھنے کا موقع دیں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو صحیح سمجھ اور سوچ عطا فرمائے۔ آمین۔

Khuiratta sports

جب بھی کرجاہی کی کرکٹ کا نام آے گا احمد شہزاد کو ہمیشہ یاد رکھا جاے گا،انشاءاللہ کرجاہی کا ہر ایک پلیئر اپ کو یاد رکھے گ...
27/03/2026

جب بھی کرجاہی کی کرکٹ کا نام آے گا احمد شہزاد کو ہمیشہ یاد رکھا جاے گا،انشاءاللہ کرجاہی کا ہر ایک پلیئر اپ کو یاد رکھے گا اپ کی محنت رنگ لائے گی," آپ نے بہت ہی شاندار کام کیا ہے، خاص طور پر پہاڑی بیلٹ میں کرکٹ کے لیے جو آپ محنت کر رہے ہیں وہ واقعی قابلِ تعریف ہے۔ آپ کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے

WELL DONE❤️
احمد شہزاد

سملہار رمجوٹ کے مقام پر ہونے والا ٹورنامنٹ اپنے آخری مراحل میں داخل انشاء اللہ بروز جمعہ 6 فروری 2026 کو سمی فائنلز اور ...
04/02/2026

سملہار رمجوٹ کے مقام پر ہونے والا ٹورنامنٹ اپنے آخری مراحل میں داخل انشاء اللہ بروز جمعہ 6 فروری 2026 کو سمی فائنلز اور فائنل ہو گا، تمام شائقین کرکٹ کو خوش آمدید کہتے ہیں…❤️

Happy Birthday Hasnain Bhi❤️
03/02/2026

Happy Birthday Hasnain Bhi❤️

🎉🎂 Happy Birthday Dear Hasnain Juna! 🎂🎉
آج کا دن بہت خاص ہے کیونکہ آج ہمارے پیارے دوست حسنین جونا کی سالگرہ ہے۔
اللہ کرے آپ کی زندگی خوشیوں، کامیابیوں اور برکتوں سے بھرپور ہو۔
💫 دعا ہے کہ آپ ہمیشہ ہنستے رہیں، سلامت رہیں اور ہر میدان میں ترقی کریں۔
🎁✨ Happy Birthday Once Again! ✨🎁
Stay Blessed Brother ❤️
Juna cricket

Congratulations Asim Lefty 🖤
31/01/2026

Congratulations Asim Lefty 🖤



نوجوان کرکٹر
آل روانڈر عاصم لیفٹی اور سلطانیہ سپورٹس کھوہی رٹہ کے درمیان معاہدہ طہ پایا
جس کے مطابق عاصم لیفٹی آج کے بعد
چھوٹے اور بڑے ایونٹ میں
کے برینڈ سے کھیلے گہے

Address

Khuiratta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khuiratta sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category