26/08/2026
لتمبر میں جاری سر رشید خان میموریل ڈسٹرکٹ فٹ بال چیمپئن شپ لتمبر کرک
آج 26 اگست ٹورنامنٹ کا سولہواں میچ کھیلا گیا
Today Match Result.
Paloski Young Star. 0
Vs
Shaheen Fc Karak . 0
مقررہ وقت تک دونوں ٹیموں کا مقابلہ بغیر کسی گول کے برابر رہا پینلٹی ککس پر پلوسکی سٹار نے 3۔2 گول سکور سے جیت لیا
Congrats and Well played All