Islami Jamiat Talaba Swedish Unit

Islami Jamiat Talaba Swedish Unit Islami Jamiat Talaba is the largest and oldest student organization in Pakistan. join jamiat and save pakistan

𝗡𝗔𝗧𝗜𝗢𝗡𝗔𝗟 𝗠𝗢𝗛𝗦𝗜𝗡-𝗘-𝗜𝗡𝗦𝗔𝗡𝗜𝗬𝗔𝗧 𝗤𝗨𝗜𝗭 𝗖𝗢𝗠𝗣𝗘𝗧𝗜𝗧𝗜𝗢𝗡 سیرت نبوی کانفرنس ♥️( با عنوان محسن انسانیت کوئز کمپٹیشن )🗓️ پیر 24 اگست📍 ا...
22/08/2026

𝗡𝗔𝗧𝗜𝗢𝗡𝗔𝗟 𝗠𝗢𝗛𝗦𝗜𝗡-𝗘-𝗜𝗡𝗦𝗔𝗡𝗜𝗬𝗔𝗧 𝗤𝗨𝗜𝗭 𝗖𝗢𝗠𝗣𝗘𝗧𝗜𝗧𝗜𝗢𝗡

سیرت نبوی کانفرنس ♥️

( با عنوان محسن انسانیت کوئز کمپٹیشن )

🗓️ پیر 24 اگست
📍 اڈیٹوریم
🕚 صبح 10 بجے







𝗡𝗔𝗧𝗜𝗢𝗡𝗔𝗟 𝗠𝗢𝗛𝗦𝗜𝗡-𝗘-𝗜𝗡𝗦𝗔𝗡𝗜𝗬𝗔𝗧 𝗤𝗨𝗜𝗭 𝗖𝗢𝗠𝗣𝗘𝗧𝗜𝗧𝗜𝗢𝗡 ایڈمن انچارج اسلامی جمیعت طلبہ سوئیڈش یونٹ برادر "زبیر جٹ" نے پاکستان بھر م...
19/08/2026

𝗡𝗔𝗧𝗜𝗢𝗡𝗔𝗟 𝗠𝗢𝗛𝗦𝗜𝗡-𝗘-𝗜𝗡𝗦𝗔𝗡𝗜𝗬𝗔𝗧 𝗤𝗨𝗜𝗭 𝗖𝗢𝗠𝗣𝗘𝗧𝗜𝗧𝗜𝗢𝗡

ایڈمن انچارج اسلامی جمیعت طلبہ سوئیڈش یونٹ برادر "زبیر جٹ" نے پاکستان بھر میں ہونے والے محسن انسانیت کوئز کمپٹیشن کے حوالے سے پرنسپل پاکستانی سوئیڈش انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی جناب "اکبر ملک" صاحب سے ملاقات کی اور انہوں نے اس بات کی یقین دہانی کروائی کہ کالج سے طلبہ کی بڑی تعداد اس کمپٹیشن میں حصہ لے گی۔







𝗡𝗔𝗧𝗜𝗢𝗡𝗔𝗟 𝗠𝗢𝗛𝗦𝗜𝗡-𝗘-𝗜𝗡𝗦𝗔𝗡𝗜𝗬𝗔𝗧 𝗤𝗨𝗜𝗭 𝗖𝗢𝗠𝗣𝗘𝗧𝗜𝗧𝗜𝗢𝗡 𝘾𝘼𝙈𝙋اسلامی جمعیت طلبہ سوئیڈش یونٹ کے تحت رجسٹریشن کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا...
19/08/2026

𝗡𝗔𝗧𝗜𝗢𝗡𝗔𝗟 𝗠𝗢𝗛𝗦𝗜𝗡-𝗘-𝗜𝗡𝗦𝗔𝗡𝗜𝗬𝗔𝗧 𝗤𝗨𝗜𝗭 𝗖𝗢𝗠𝗣𝗘𝗧𝗜𝗧𝗜𝗢𝗡 𝘾𝘼𝙈𝙋

اسلامی جمعیت طلبہ سوئیڈش یونٹ کے تحت رجسٹریشن کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس میں پاکستان بھر میں ہونے والے محسن انسانیت کوئز مقابلے کے بارے میں آگاہی دی جائے گی اور رجسٹریشن کی جائے گی۔








معتمد اسلامی جمیعت طلبہ کراچی برادر "اشجع الرحمن" نے پرنسپل پاکستانی سوئیڈش آف ٹیکنالوجی جناب "اکبر ملک" صاحب سے ملاقات ...
16/08/2026

معتمد اسلامی جمیعت طلبہ کراچی برادر "اشجع الرحمن" نے پرنسپل پاکستانی سوئیڈش آف ٹیکنالوجی جناب "اکبر ملک" صاحب سے ملاقات کی اور کالج کے مسائل اور ترقیاتی کام پر بات کی۔ جن کے ہمراہ ناظم اسلامی جمعیت طلبہ سوئیڈش یونٹ برادر "عالیان جہانگیر" اور دیگر ذمہ داران بھی موجود ہیں۔










15/08/2026

𝐅𝐔𝐋𝐋 𝐇𝐈𝐆𝐇𝐋𝐈𝐆𝐇𝐓𝐒 🎬

𝘼 𝙂𝙧𝙖𝙣𝙙 𝙀𝙫𝙚𝙣𝙩 𝙒𝙖𝙨 𝙊𝙧𝙜𝙖𝙣𝙞𝙯𝙚𝙙 𝙗𝙮 𝙄𝙨𝙡𝙖𝙢𝙞 𝙅𝙖𝙢𝙞𝙖𝙩 𝙏𝙖𝙡𝙗𝙖 𝙎𝙬𝙚𝙙𝙞𝙨𝙝 𝙐𝙣𝙞𝙩










14/08/2026

𝐒𝐡𝐨𝐭𝐬 𝐆𝐥𝐢𝐦𝐩𝐬𝐞 ❤️

𝙏𝙤 𝙗𝙚 𝙘𝙤𝙣𝙩𝙞𝙣𝙪𝙚𝙙....










یوم پاکستان ✨🇵🇰پروگرام کے اختتام پر 100 فٹ پاکستانی پرچم لہرایا گیا جس میں طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔  بعد از سر سمی...
14/08/2026

یوم پاکستان ✨🇵🇰

پروگرام کے اختتام پر 100 فٹ پاکستانی پرچم لہرایا گیا جس میں طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ بعد از سر سمیع اللہ بھٹو نے دعا سے پروگارام کا اختتام کیا۔










یوم پاکستان ✨🇵🇰اسلامی جمعیت طلبہ سوئیڈش یونٹ کے تحت 14 اگست 79 فاؤنڈیشن ڈے کی مناسبت سے ایک تاریخی پروگرام کا انعقاد کیا...
14/08/2026

یوم پاکستان ✨🇵🇰

اسلامی جمعیت طلبہ سوئیڈش یونٹ کے تحت 14 اگست 79 فاؤنڈیشن ڈے کی مناسبت سے ایک تاریخی پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں معتمد اسلامی جمعیت طلبہ کراچی برادر اسجاع الرحمن بھائی نے شرکت کی اور طلبہ سے مخاطب ہوئے جس کے بعد معتمد کراچی نے پرچم کشائی کی اور کیک کاٹا ۔










یوم پاکستان ✨🇵🇰اسلامی جمعیت طلبہ سوئیڈش یونٹ کے تحت 14 اگست 79 فاؤنڈیشن ڈے کی مناسبت سے ایک تاریخی پروگرام کا انعقاد کیا...
14/08/2026

یوم پاکستان ✨🇵🇰

اسلامی جمعیت طلبہ سوئیڈش یونٹ کے تحت 14 اگست 79 فاؤنڈیشن ڈے کی مناسبت سے ایک تاریخی پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں پرنسپل پاکستانی سوئیڈش انسٹیٹیوٹ اف ٹیکنالوجی جناب "اکبر ملک" صاحب اور دیگر اساتذہ کرام نے شرکت کی اور طلبہ سے مخاطب ہوئے










12/08/2026

𝐓𝐡𝐢𝐬 𝟏𝟒 𝐀𝐮𝐠𝐮𝐬𝐭 🇵🇰

𝙎𝙬𝙚𝙙𝙞𝙨𝙝 𝙅𝙖𝙢ia𝙩 𝙋𝙧𝙚𝙨𝙚𝙣𝙩 𝘼 𝙂𝙧𝙖𝙣𝙙 𝙀𝙫𝙚𝙣𝙩 𝙞𝙣 𝙎𝙬𝙚𝙙𝙞𝙨𝙝 𝙃𝙞𝙨𝙩𝙤𝙧𝙮 𝙤𝙣 𝙏𝙝𝙞𝙨 𝘾𝙚𝙡𝙚𝙗𝙧𝙖𝙩𝙞𝙤𝙣 ✨🔥
𝙈𝙪𝙘𝙝 𝘽𝙞𝙜𝙜𝙚𝙧 𝙈𝙤𝙧𝙚 𝘼𝙘𝙩𝙞𝙫𝙞𝙩𝙞𝙚𝙨 𝙈𝙤𝙧𝙚 𝙎𝙩𝙧𝙚𝙣𝙜𝙩𝙝

Not like past years..

🗓️ 14 August
🕢 8:30 Am
📍 Pakistan Chowk










Address

Quaidabad Karachi
Karachi
75120

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

+923120808339

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami Jamiat Talaba Swedish Unit posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Islami Jamiat Talaba Swedish Unit:

Shortcuts

Share