Rishtay

Rishtay Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rishtay, Event, Online service, Karachi.

•*AL-NIKAH MATRIMONIAL*•
•**Providing Services of
Best Match for Karachi and overseas Pakistanis..*•
•*Urdu Speaking, Sindhi, Memon, Delhi Walay, etc...*•
contact only ladies: 03343675453

, اپنے بچوں کے مناسب رشتوں کے لئے رابطہ کریں 03343675453
23/08/2026

, اپنے بچوں کے مناسب رشتوں کے لئے رابطہ کریں
03343675453

اپنے بچوں کے رشتے کے لیے صرف خواتین رابطہ کریں  # 03343675453
21/07/2026

اپنے بچوں کے رشتے کے لیے صرف خواتین رابطہ کریں
# 03343675453

اپنے بچوں کے مناسب رشتوں کے لئے والدین رابطہ کریں ۔۔03343675453
13/07/2026

اپنے بچوں کے مناسب رشتوں کے لئے والدین رابطہ کریں ۔۔
03343675453

26/03/2026

*آئیے آج ایک تجربہ کر کے دیکھیں ۔ دس منٹ کے لئے کاغذ قلم لے کر گوشہ تنہائی میں بیٹھ جائیے*

سب سے اوپر اس دن کی تاریخ لکھئے اور پھر اس میں ان تمام نعمتوں کا اندراج کرنا شروع کر دیجئے جو آپ کو میسر ہیں۔ یقیناً آپ سب کچھ تو نہیں لیکن بہت کچھ شمار کر سکتے ہیں

اپنی ذات سے آغاز کیجئے : مجھے میرے رب نے اشرف المخلوقات بنایا ہے ۔ میں دیکھ سکتا ہوں ۔ سن سکتا ہوں ۔بول سکتا ہوں ۔ چل سکتا ہوں ۔لکھ سکتا ہوں ۔ پڑھ سکتاہوں ۔ سانس لے سکتا ہوں ۔ عقل و سمجھ رکھتا ہوں ۔ کھا پی سکتا ہوں۔ وغیرہ

اب اپنے کمرے کا جائزہ لیجئے : پنکھا لگا ہوا ہے جو ہوا دے رہا ہے ۔ ایئر کنڈیشنر لگا ہوا ہے جو گرمی کی شدت محسوس ہی نہیں ہونے دے رہا ۔ لائٹ لگی ہوئی ہے جس سے روشنی نکل رہی ہے ۔ بجلی آ رہی ہے ۔ آرام دہ بستر موجود ہے ۔ اوڑھنے کو نرم ملائم کمبل میسر ہے ۔ الماری میں متعدد بیش قیمت اور آرام دہ ملبوسات موجود ہیں ۔ کئی جوڑی جوتے، چپل ، سینڈل موجود ہیں ۔ ڈریسنگ ٹیبل پر طرح طرح کے پرفیومز اور کریمز کا انبار موجود ہے ۔ لیپ ٹاپ موجود ہے جس پر میں نہ جانے کیا کیا کر سکتا ہوں ۔ ایک کِلک سے دنیا جہان کی معلومات تک رسائی حاصل کر سکتا ہوں ۔ موبائل فون موجود ہے جس پر لمحوں میں گھر بیٹھے ہی دنیا کے کسی بھی گوشے میں رابطہ کر سکتاہوں

کمرے کے ساتھ ہی واش روم موجود ہے ۔ غسل اور طہارت کے حصول کے تمام اسباب موجود ہیں ۔ صابن ، شیمپو ، کنڈیشنر ، شاور جیل ، تولیہ وغیرہ سب کچھ موجود ہے ۔ نت نئے ڈیزائنز کے چمچماتے ہوئے نلکے لگے ہوئے ہیں ۔ جن میں پانی آ رہا ہے ۔ اس پانی پر ہی غور کیجئے

ایک نلکے سے ٹھنڈا پانی نکل رہا ہے تو دوسرے میں گیزر سے گرم پانی آ رہا ہے ۔یہ پانی کہاں سے آ رہا ہے ؟اوپر ٹنکی سے ۔ اور اوپر ٹنکی میں کیسے جا رہا ہے ؟پانی کی موٹر سے ۔ جو کہ درست کام کر رہی ہے ۔ زیر زمین ٹینک میں بھی پانی بھرا ہوا ہے

کمرے سے باہر دیگر کمرے ہیں ۔ ڈرائنگ روم میں قالین ، میز، صوفے ، پردے اور دیگر اشیاء موجود ہیں ۔ ساتھ ہی آرائش کا بہت سا سامان رکھا ہوا ہے ۔ سب کچھ نگاہوں کو کتنا بھلا لگ رہا ہے

باورچی خانے کا جائزہ لیجئے : چولہا لگا ہوا ہے جس میں گیس آ رہی ہے ۔ یہ گیس کہاں سے آ رہی ہے ۔ سینکڑوں میل دور گیس کا کنواں ہے لیکن میں اپنے گھر پر چولہے کا ناب گھماتاہوں اور گیس آنے لگ جاتی ہے ۔ بے شمار قسم کے برتن موجود ہیں ۔ کھانے کی پلیٹیں ، پیالیاں ،پیالے ، چمچے، چھریاں ، کانٹے ، ڈونگے ، بھگونے وغیرہ ۔ پھر کیبنٹس میں کیا کیا جمع کر کے رکھا ہوا ہے ۔ دالیں ، آٹا ، گھی ، تیل ، چاول ، مصالحہ جات ، چائے کی پتی ، چینی ، دودھ وغیرہ

فریج میں کیا کیا موجود ہے ۔ ٹھنڈا پانی ، کولڈ ڈرنک، مشروبات، مکھن ، پنیر ، کیچپ ، اچار ، چٹنیاں ، گوشت ، چکن ، مچھلی وغیرہ ۔ طرح طرح کے کھانے پکا سکتے ہیں ۔ انواع و اقسام کے ذائقے موجود ہیں۔ بریانی ، قورمہ ، پیزا، برگر ، پلاوَ ، نہاری ، کڑاہی گوشت ، بروسٹ وغیرہ

گھر کے باہر گاڑی یا موٹرسائیکل یا دونوں موجود ہیں ۔ ان کو چلانے کے لئے ایندھن گیس پٹرول وغیرہ دستیاب ہے ۔ جب جہاں جی چاہتا ہے ، چلا جاتا ہوں ۔ بسوں، رکشہ ٹیکسی کے جھنجھٹ سے آزاد۔ پھر گھروالے ، بیوی بچے، اچھی ملازمت، اعلیٰ تعلیم، دوست احباب وغیرہ وغیرہ ۔ کیا کیا کچھ میسر ہے !

کیا یہ سب کچھ ہر کسی کو میسر ہے ؟ صرف دس منٹ کی اس مشق سے آپ کو اندازہ ہو گا کہ آپ کو کون کون سی اور کتنی نعمتیں حاصل ہیں

اتنا سب کچھ میسر ہونے کے باوجود بھی باری تعالیٰ کا شکر ادا نہ کرنا، اس کی عبادت و بندگی اختیار نہ کرنا ، اور کڑوے خربوزے کی مانند اک ذرا سی مصیبت پر بلبلا جانا ، چلّا اٹھنا ، اسے کیا کہا جائے سوائے ناشکری کے ؟یہ دنیا راہگزر ہے ، منزل نہیں۔ ہم بہت مختصر سے وقت کے لئے دنیا میں بھیجے گئے ہیں

ذرا سوچئے ! کیا ہم اس بات کے متحمل ہو سکتے ہیں کہ جو کچھ ہمیں میسر نہیں ہے اس پر افسوس کرنے میں یہ مختصر سی زندگی گنوا دیں ؟ تو کیوں نہ ایسا کر لیا جائے کہ جو کچھ ہمیں میسر ہے ، اس ہی پراپنے رب کا شکر ادا کریں اور اس کے شکر گزار بندے بن جائیں کہ وہ شکر گزار بندوں کو پسند کرتاہے.
*الحمداللہ*
*الحمداللہ*
*الحمداللہ*

10/07/2025

بھارتی اور پاکستانی ڈرامے دیکھ دیکھ کر پاکستان کی عورتوں میں ایک خاص قسم کا کیڑا پیدا ہو چکا ہے اور وہ کیڑا ہے "میں اور میرا شوہر" کا کیڑا۔

پہلے تین تین خاندان اکٹھے رہتے تھے اگر ایک بڑا بھائی سب سے زیادہ کمانے والا ہوتا تو وہ باقی بھائیوں کے بچوں کی سکول کی فیس دیتا، گھر کے بل جمع کرا دیتا یا سودا سلف منگوا دیتا تھا۔ وہی بڑا بھائی عیدین پر کپڑے کے تھان خرید لاتا جس سے سب گھر والوں کے ایک جیسے کپڑے بنتے تھے۔
اور اس بڑے بھائی کا روزگار ترقی ہی کرتا رہتا تھا۔ اس آدمی کی بیوی بھی ماں بن کر سارے گھر کو سنبھالتی اور سب کی ضروریات کا خیال رکھتی تھی۔ یعنی جتنا بڑا دل بیوی کا اتنا ہی بڑا دل شوہر کا۔ تو انکا رزق بھی کھل جاتا تھا۔ خاندان میں عزت بھی ہوتی تھی۔

پھر ایسا ہوا کہ ایک اور کیڑا پیدا ہوا وہ کیڑا تھا بہو کی تلاش میں خاندان، شرافت، دینداری چھوڑ کر شکل، فیشن، مال اور تعلیم پر مرنے والا کیڑا
ایسی ایسی کم ذات حسینائیں بہو بنا بنا کر جب گھروں میں گھسائی گئیں تو انہوں نے رنگ دکھانے شروع کئے۔
پھر "میں، میرا شوہر، میرے بچے" والا کیڑا بچوں کے ساتھ ہی پیدا ہونے لگا۔
ارے تم نے ٹھیکا اٹھایا ہوا ہے انکے بچوں کا۔
میرے بچوں کا حق تم انہیں نہیں کھلا سکتے۔
ارے تمہاری بہنیں کب تک تمھاری کمائی پر عیش کریں گی۔
میرے بچوں کا حق تم انہیں نہیں کھلا سکتے۔
ارے ہم نے کوئی یتیم خانہ نہیں کھول رکھا۔
میرے بچوں کا حق تم انہیں نہیں کھلا سکتے۔

اور جب شوہر صاحب نے بیوی کی باتیں ماننا شروع کیں تو گھر سے رزق کا ہی صفایا ہوگیا۔
آپ نے غور کیا ہی ہوگا ایسے لوگوں پر۔
ہمارے خاندان میں ایک گھر ایسا ہے جس میں سات بھائی رہتے ہیں۔ بہت بڑا گھر ہے اور سات خاندان ہیں۔ تین بہنیں شادی شدہ ہیں اور دوسرے شہروں میں رہتی ہیں۔
اتنے بڑے خاندان کو صرف ایک بڑے بھائی نے سنبھال رکھا ہے۔
وہ شخص گھر نہیں آ سکتا۔ سارا وقت زمینداری کھیتوں کی دیکھ بھال، لوگوں کے مسائل سننا ، حل کرنا۔
خاندان کے سارے کے سارے معاملات اور سب کے بچوں اور بیویوں کی ضروریات کا خیال رکھنا, کھانا پکانے سے لیکر تعلیم اور سبکو اتفاق سے رکھنا اسکی بیوی کرتی ہے۔
وہ زیادہ عمر کی نہیں نہ ہی کوئی بہت حسین عورت ہے نہ ہی زیادہ تعلیم یافتہ۔ مشقت اور عدل اسکے چہرے سے ٹپکتے ہیں مگر اسکے زندہ دل قہقہے اور ہنستا مسکراتا چہرہ اس سے محبت کرنے پر مجبور کر دیتا ہے۔
اسکی ایک بات مجھے بہت پسند ہے۔
سنیں
اور اپنی بیویوں کو بھی سنائیں
جب اللہ نے میرے شوہر کو پسند فرمایا ہے کہ اسکے ہاتھ سے گھر کے تمام افراد کو رزق ملے تو میں کیوں بیچ میں آوٗں؟
میں اگر کہوں کے میرے بچوں کا حق دوسے بھائیوں کے بچوں کو کھلا رہا ہے تو کیا خبر میرے بچوں کے نصیب میں اتنا رزق ہو ہی نہ؟
کیا خبر ہمیں ان بھائیوں کے بچوں کے نصیب سے ہی مل رہا ہو؟
کیا خبر کس خاندان میں کس کا بچہ ہے کہ جس کے مقدر سے ہمیں بھی نصیب ہو رہا ہے؟

اگر میں اپنا گھر اپنے بچے کرنے لگ گئی تو مجھے وہی ملے گا جو میرے مقدر میں ہے۔ اور مجھے مقدر سے ڈر لگتا ہے کہیں ایسا ہی نہ ہو کہ جو دوسروں کے نصیب سے ہمیں مل رہا ہے وہ بھی چن جائے۔
نہ بابا مجھے بہت ڈر لگتا ہے کہ میرے منہ سے ایسا کچھ نہ نکلے۔ بس اللہ ہمیں دے رہا ہے اور ہم ایمانداری سے حقداروں تک پہنچانے کی کوش کر رہے ہیں۔
ورنہ ہماری کیا اوقات کہ ایک پرندے کو بھی کھلا سکیں۔
۔
ماشا اللہ
۔
اور ایک ایسی خاتون بھی گزری ہیں جنہوں نے اپنے کیڑے کی بدولت اپنا ہنستا بستاامیر کبیر گھرانہ اجاڑ دیا۔
شوہر کو سب سے دور کیا۔ سب سے جھگڑے کئے مگر آخر میں گھر میں ایسے فاقے پڑے کہ خود تو رخصت ہوگئیں مگرشوہر اور اولاد کو برباد کرکے فاقوں کا شکار کر گئیں۔
۔
اللہ نے اگر آپکو اس قابل بنایا ہے کہ وہ آپکے ہاتھ سے کسی کا رزق پہنچا رہا ہے تو اسے اپنی خوش قسمتی سمجھیں۔ نہ کہ اس پر تکبر کریں۔
اپنے گھر کی عورتوں کو سمجھائیں۔
سمجھانا آپکا کام ہے۔ ورنہ یہ کم عقل بیویاںسب برباد کر کے آخر میں آنسو بہا کر آپ پر ہی الزام لگائیں گی کہ اگر میں غلط کر رہی تھی تو تم نے مجھے روکا کیوں نہیں؟
ابھی بھی وقت ہے سب کچھ ٹھیک کر لیں۔

copied

22/04/2025

*Dehli Saudagran ki 15 say 18 tak ki Larki ka Rishta matoob hy, middle class family ki Deoband, deendaar gharany ki, hafiza ho tu aur bhi acha hy*

دہلی پنجابی سوداگراں کی 15 سے 18 تک کی بچی کا رشتہ مطلوب ہے، مڈل کلاس فیملی کی دیوبند، دیندار گھرانے کی، حافظہ ہو تو اور بھی اچھا ہے*
لڑکا حافظ ہے، عمر 22 سال ہے، شرعی داڑھی ہے، مڈل کلاس گھرانے سے ہے۔

* Contact: 03343675453 *
👆👆👆

21/04/2025

🔹بسم اللہ الرحمن الرحیم🔹
کراچی اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے بہترین رشتے موجود ہیں۔
سنی، دیوبندی، اہل حدیث، شرعی پردہ، مڈل کلاس، اپر مڈل کلاس، ایلیٹ کلاس، اردو اسپیکنگ، سندھی، میمن، دہلی والے، ہر قسم کے رشتے دستیاب ہیں۔
صرف والدین سے رابطہ کریں۔
براہ کرم صرف سنجیدہ Families رابطہ کریں۔
رابطہ کا وقت: شام 4 بجے سے رات 10 بجے تک
رابطہ: ام حسن
*03343675453*

I've just completed level 3 and am thrilled to continue advancing as a creator on Facebook!
21/04/2025

I've just completed level 3 and am thrilled to continue advancing as a creator on Facebook!

Address

Online Service
Karachi

Opening Hours

Monday 16:00 - 23:00
Wednesday 16:00 - 23:00
Thursday 16:00 - 23:00
Friday 17:00 - 23:00
Saturday 16:00 - 23:00
Sunday 16:00 - 22:00

Telephone

+923343675453

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rishtay posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rishtay:

Shortcuts

Share

Category