TeSpi event Organizer

  • Home
  • TeSpi event Organizer

TeSpi event Organizer Awsome birthday,wedding or any other event management in reasonable amount..

جی تو سنیے ایک اور جون ایلیاء صاحب کا خوبصورت کلام میری آواز میں
08/02/2020

جی تو سنیے ایک اور جون ایلیاء صاحب کا خوبصورت کلام میری آواز میں

04/02/2020

01/01/2018
31/12/2017

نۓ سال کی دعا
اللهم ادخل علينا باالامن والايمان والسلامة والاسلام ورضوان من الرحمن وجوار من الشيطان.

ﺳﺎﻝ ﮐﺎ ﺁﺧﺮﯼ ﺩﻥ ﮨﮯ
ﺍﺑﮭﯽ ﮐﭽﮫ ﺩﮬﻮﭖ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ
ﺫﺭﺍ ﺳﯽ ﺩﯾﺮ ﮐﻮ ﻃﮯ ﮨﮯ ﮐﮯ ﺁﺧﺮ ﺷﺎﻡ ﮨﻮﻧﺎ ﮨﮯ
ﺣﻘﯿﻘﺖ ﯾﺎ ﮐﮩﺎﻧﯽ ﺟﻮ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ ﺍﻧﺠﺎﻡ ﮨﻮﻧﺎ ﮨﮯ
ﭼﻠﻮ ﻣﻞ ﺑﯿﭩﮫ ﮐﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺧﺴﺎﺭﮮ ﺑﺎﻧﭧ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﺳﺐ ﮨﯽ ﺭﻧﮓ ﺍﻭﺭ ﺟﮕﻨﻮ ﺍﻭﺭ ﺳﺘﺎﺭﮮ ﺑﺎﻧﭧ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﺫﺭﺍ ﺳﯽ ﺩﯾﺮ ﮐﻮ ﻃﮯ ﮨﮯ ﮐﮯ ﺁﺧﺮ ﺷﺎﻡ ﮨﻮﻧﺎ ﮨﮯ
ﺣﻘﯿﻘﺖ ﯾﺎ ﮐﮩﺎﻧﯽ ﺟﻮ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ ﺍﻧﺠﺎﻡ ﮨﻮﻧﺎ ﮨﮯ
ﺗﻮ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﺎ ﺷﺎﻡ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ
ﺟﻮ ﮐﭽﮫ ﮔﮭﮍﯾﺎﮞ ﻣﯿﺴﺮ ﮨﯿﮟ
ﺍﻧﮩﯽ ﻣﯿﮟ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﺮ ﻟﯿﮟ ،
ﮐﺴﯽ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﮐﯽ ﺷﻤﻊ ﺟﻼ ﮐﺮ
ﺍﻥ ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ
ﮐﻮﺋﯽ ﺩﻡ ﺭﻭﺷﯽ ﮐﺮ ﻟﯿﮟ
ﭼﻠﻮ ﮨﻢ ﺩﻭﺳﺘﯽ ﮐﺮ ﻟﯿﮟ

میں چاہتا ہوں مجھے طاقچوں میں رکھا جائے میں چاہتا ہوں جلوں اور روشنی نکلےمیں چاہتا ہوں تجھے مجھ سے عشق ہو جائے میں چاہتا...
30/11/2017

میں چاہتا ہوں مجھے طاقچوں میں رکھا جائے
میں چاہتا ہوں جلوں اور روشنی نکلے

میں چاہتا ہوں تجھے مجھ سے عشق ہو جائے
میں چاہتا ہوں کہ صحرا سے جل پری نکلے

میں چاہتا ہوں مجھے کوئی درد دان کرے
شدید اتنا کہ آنسو ہنسی خوشی نکلے

04/11/2017

09/03/2017

اپنے ارد گرد چلنے پھرنے والی لڑکیوں کو دیکھتی ہوں، تو کئی بار بڑی حیرانی ہوتی ہے۔ خواتین کتنی ہی دکھی ہوں، کتنے ہی کرب سے گزر رہی ہوں، اپنے سارے کام روٹین کے مطابق کرتی رہیں گی۔ شوہر کے حقوق بھی پورے کریں گی، بچوں کے سارے کام بھی، سسرال کو خوش رکھنے کی حتی الامکان کوشش بھی، ساتھ میں موقع ملے تو دوستوں سے سلام دعا بھی۔ جسمانی طور پر تکلیف میں ہوں یا دماغ کو کوئی الجھن پریشان کئے دیتی ہو، آپکو پتہ بھی نہیں چلنے دیں گی۔

اماں ابا کے پیار میں پلی یہ بیٹیاں ایسے ایسوں کے حوالے ہو جاتی ہیں جو انکی worth نہ پہچان سکے، انکی قدر نہ کر سکے۔ موتیوں کو مٹی میں رول دیا لیکن پھر بھی دیکھیں، کیسےشان سے زندگی گزارتی ہیں کہ جس کو خود منہ سے بول کے نہ بتائیں تو ساتھ اٹھنے بیٹھنے والے کو بھی شک نہ پڑے۔

کون کہتا ہے ہم صنفِ نازک ہیں؟ ریشم میں لپٹا ہوا فولاد ہیں ہم!‌

06/09/2016

ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﮯ ﻟﻤﺤﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﺩﯾﮑﮫ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﺎﺗﮯ
ﮨﻢ ﺗﻤﮭﺎﺭﮮ ﭼﮩﺮﮮ ﮐﻮ
ﺗﻢ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﻮ

ﺁﺝ ﺍﯾﺴﺎ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﭼﺸﻢ ﻭ ﻟﺐ ﮐﻮ ﭘﮍﮬﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﺑﺎﺕ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ!!‏

Address

B 30 Block S North Nazimabad Karachi

75050

Telephone

03353268404

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TeSpi event Organizer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to TeSpi event Organizer:

  • Want your business to be the top-listed Event/venue?

Share