26/10/2022
السلام علیکم !!!
امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے، جو کھلاڑی اتوار کو کچھی میمن گراؤنڈ ٹڑائلز کے لئے آئے تھے اور سلیکٹ ہوئے ہیں ان کو مبارکباد ۔۔۔
ان سب سے گزارش ہے کہ اپنی ایک عدد فوٹو (In Sports T-Shirt) کمینٹ میں شئیر کریں،،، جزاک اللہ
Name:
Age:
Category:
Photo In Comment: