18/04/2021
اکیسویں صدی میں ہمارے گاؤں جٹہ اسماعیل خیل ضلع کرک کے 20 ہزار لوگ پینے کے صاف پانی اور ضرورت اشیاء کے پانی کے ایک ایک بوند کو ترس گئے۔۔قدرتی وسائل ہونے کے باوجود بھی یہ گاؤں پانی سے محروم۔۔ چند تالاب ہے جس سے جانور بھیڑ بکریاں اور گاؤں کے لوگ پانی استعمال کرتے ہیں۔۔ہر سیاسی جماعت یہاں سے جیت کر غائب ہو جاتی ہے۔
دوستوں سے درخواست ہے کہ یہ وڈیو آگے شیئر کریں شاید کسی کے دل میں ان 20 ہزار انسانوں کے لئے ترس آجائے۔۔
محترم جناب ایم این اے Shahid Khattak Official اگر آپ نے اس گاؤں میں پانی کا مسلئہ حل کیا تو آپ کو اس گاؤں کے آنے والی نسلیں بھی دعائیں دینگی۔