Faizan e Jamal e Mustafa Masjid

Faizan e Jamal e Mustafa Masjid Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Faizan e Jamal e Mustafa Masjid, Event, Street No 6 Azam Twon Nala Par Karachi, Karachi.

عرس مبارکسیدالشہداء امیرطیبہ اسد اللہ و اسد الرسول حضرت سیدنا امیرِحمزہ رضی اللہ عنہ
01/04/2026

عرس مبارک

سیدالشہداء امیرطیبہ اسد اللہ و اسد الرسول حضرت سیدنا امیرِحمزہ رضی اللہ عنہ

معتکفین اعتکاف 2026
20/03/2026

معتکفین

اعتکاف 2026

جمعۃ الوداع ماہ رمضان المبارک 2026
20/03/2026

جمعۃ الوداع
ماہ رمضان المبارک 2026

20/03/2026

الوداع الوداع ماہ رمضان

نماز عید الفطر 2026
17/03/2026

نماز عید الفطر 2026

*"اجتماع معراج النبی ﷺ"*  *پہلی نشست:* بعد نماز عشاء اجتماع ذکر و نعت اور بیان *دوسری نشست:* 4:00 صلاۃ التسبیح باجماعت ت...
16/01/2026

*"اجتماع معراج النبی ﷺ"*

*پہلی نشست:* بعد نماز عشاء اجتماع ذکر و نعت اور بیان
*دوسری نشست:* 4:00 صلاۃ التسبیح باجماعت تہجد با جماعت مناجات ذکر دعا

ان شاءاللہ الکریم سحری کا بھی اہتمام ہوگا
فجر کی جماعت صرف آج کے لیے 6:10 پہ ادا کی جائے گی

بمقام: جامع مسجد فیضان جمال مصطفیٰ ﷺ
اعظم ٹاؤن نالا پار گلی نمبر 6

عظیم الشان 9 سالانہ محفل میلاد  2025جامع مسجد فیضان جمال مصطفی اعظم ٹاؤن کراچی
10/09/2025

عظیم الشان 9 سالانہ محفل میلاد 2025

جامع مسجد فیضان جمال مصطفی اعظم ٹاؤن کراچی

💚 *عظیم الشان جلوس میلاد النبی ﷺ* 💚  *دعوت اسلامی اعظم بستی*
05/09/2025

💚 *عظیم الشان جلوس میلاد النبی ﷺ* 💚
*دعوت اسلامی اعظم بستی*

04/09/2025

💚 *1500 سالہ جشن ولادت کے موقع پر* 💚
🌹 *دعوت اسلامی اعظم بستی کے تحت جلوس میلاد* 🌹

12 ربیع الاول بروز ہفتہ بعد نماز ظہر

*روانگی کا مقام:* فیضان جمال مصطفی مسجد اعظم بستی

ظہر کی جماعت: 1:30
نماز کے فورا بعد جلوس روانہ ہوگا

جلوس کے اختتام پر لنگر کا بھی اہتمام ہے
تمام عاشقان میلاد سے شرکت کی درخواست ہے

21/08/2025

💚 خوشخبری 💚
عظیم الشان محافل نعت و بیان بسلسلہ 1500 سالہ جشن عید میلاد النبی ﷺ کا شیڈول

ان شاءاللہ! ہر دن اک نئے موضوع اک نئے مقرر کیساتھ محفل کا اہتمام ہوگا، جس میں مختلف علماء کرام اپنے منفرد انداز میں بیان فرمائیں گے.

ایام اور وقت کی تفصیل اشتہار میں ملاحظہ فرمائیں!

ثواب کی نیت سے احباب کیساتھ خود بھی شریک ہوں اور اپنے احباب کے گروپس میں اس پیغام کو شئیر بھی لازمی کریں

بمقام: جامع مسجد فیضان جمال مصطفیٰ ﷺ اعظم ٹاؤن نالا پار گلی نمبر 6

قاضی رمیز مدنی

دعوت دلیم (حلیم)09 جولائی 2025 بروز بدھ بعد نماز فجر مختصر بیان منقبت اور اجتماعی دعا  کا سلسلہ ہوگالنگر امام حسین رضی ا...
07/07/2025

دعوت دلیم (حلیم)

09 جولائی 2025 بروز بدھ بعد نماز فجر مختصر بیان منقبت اور اجتماعی دعا کا سلسلہ ہوگا

لنگر امام حسین رضی اللہ عنہ (دلیم ) پیش کیا جائے گا

آپ سے بھی شرکت کی التجاء ہے
بمقام جامع مسجد فیضان جمال مصطفیٰ اعظم ٹاؤن نالا پار کراچی

Address

Street No 6 Azam Twon Nala Par Karachi
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faizan e Jamal e Mustafa Masjid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Faizan e Jamal e Mustafa Masjid:

Share

Category