Cricket Update

Cricket Update Cricket � Daily update
(6)

*السلام علیکم 🌙✨**میری طرف سے آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو عید الاضحیٰ مبارک ❤️🐐**اللہ تعالیٰ آپ کی قربانی، عبادات اور د...
27/05/2026

*السلام علیکم 🌙✨*
*میری طرف سے آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو عید الاضحیٰ مبارک ❤️🐐*

*اللہ تعالیٰ آپ کی قربانی، عبادات اور دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور آپ کی زندگی کو خوشیوں، برکتوں اور کامیابیوں سے بھر دے۔ 🤲✨*

*عید الاضحیٰ مبارک 🌙❤️*

آج بھی جو محمد رضوان کے لیے آواز نہ اٹھائے بیشک مجھے ان فالو کر دے😭🤷جس نے سبق یاد کیا اسے چھٹی نہ ملی 😭ورلڈکپ 2023 کے پا...
22/05/2026

آج بھی جو محمد رضوان کے لیے آواز نہ اٹھائے بیشک مجھے ان فالو کر دے😭🤷
جس نے سبق یاد کیا اسے چھٹی نہ ملی 😭
ورلڈکپ 2023 کے پاکستان کے ٹاپ اسکورر ۔۔۔
ورلڈکپ 2027 کے پلان سے باہر۔۔۔۔😭
2023 سے اب تک پاکستان کی طرف سے دوسرے ٹاپ اسکورر ۔۔۔
وجہ صرف اتنی سی ہے چیمپئن ٹرافی کی غلط سلیکشن پر آواز اٹھائی تھی 😭😭

آسٹریلیا کیخلاف ونڈے سیریز ۔۔۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیم کا اعلان کر دیا  محمد رضوان ڈراپ 😭😭ورلڈکپ کی تیاری سے پہلے رضوان ...
22/05/2026

آسٹریلیا کیخلاف ونڈے سیریز ۔۔۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیم کا اعلان کر دیا محمد رضوان ڈراپ 😭😭
ورلڈکپ کی تیاری سے پہلے رضوان کو ڈراپ کر کہ ڈومیسٹک کرکٹ میں 17 کی ایوریج سے رنز کرنے والے غازی غوری کو ترجیح دی گئی 😭😭

بنگلہ نے تاریخ میں پہلی بار پاکستان کو اپنے ہوم گراؤنڈ میں وائٹ واش کر دیا😭😭پوری ٹیم کی ناقص ترین کارکردگی
20/05/2026

بنگلہ نے تاریخ میں پہلی بار پاکستان کو اپنے ہوم گراؤنڈ میں وائٹ واش کر دیا😭😭
پوری ٹیم کی ناقص ترین کارکردگی

🏏 بنگلہ دیش بمقابلہ پاکستان ٹیسٹ — دوسرا میچ، پانچواں دن 🇵🇰😅ساجد یار یہ کیا کر رہے ہو! 😳وہ تمہیں باؤنسر مار رہے ہیں اور ...
20/05/2026

🏏 بنگلہ دیش بمقابلہ پاکستان ٹیسٹ — دوسرا میچ، پانچواں دن 🇵🇰😅

ساجد یار یہ کیا کر رہے ہو! 😳

وہ تمہیں باؤنسر مار رہے ہیں اور تم آگے بڑھ کر شاٹس کھیلنے جا رہے ہو 🥶🏏

ٹاپ ایج لگا لیکن خوش قسمتی سے وہاں کوئی فیلڈر موجود نہیں تھا 😮‍💨🍀
اگر کیچ ہو جاتا تو حالات بہت خراب ہو جاتے 💔😬

اب ذرا سیف کھیلوں یار 🙏💚

رنز زیادہ نہیں بچے، بس وکٹ نہیں دینی 💪🏏

پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش دوسرے ٹیسٹ کا چوتھا دن اختتام پذیر ہو گیا اور اب پاکستان کو تاریخی فتح کے لیے مزید 121 رنز درک...
19/05/2026

پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش دوسرے ٹیسٹ کا چوتھا دن اختتام پذیر ہو گیا اور اب پاکستان کو تاریخی فتح کے لیے مزید 121 رنز درکار ہیں۔

آج جب پاکستان 437 رنز کے پہاڑ جیسے ہدف کا تعاقب کرنے میدان میں اترا تو دونوں اوپنرز جلد پویلین لوٹ گئے۔ اس کے بعد پاکستان کے مایہ ناز بلے باز بابر اعظم میدان میں آئے اور کپتان شان مسعود کے ساتھ ایک شاندار پارٹنرشپ قائم کی۔ بابر اعظم نے 47 رنز بنائے، صرف 52 گیندیں کھیلیں اور بہت عمدہ انداز میں بیٹنگ کر رہے تھے، لیکن ایک غلطی انہیں مہنگی پڑ گئی اور وہ آؤٹ ہو گئے۔

اس کے بعد شان مسعود نے ذمہ داری سنبھالی اور 71 رنز کی بہترین اننگ کھیلنے کے بعد آؤٹ ہوئے۔ پھر محمد رضوان اور سلمان علی آغا مردِ مجاہد بن کر کریز پر ڈٹے رہے۔ دونوں نے 123 رنز کی شاندار پارٹنرشپ قائم کی۔ سلمان علی آغا 71 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ حسن علی بھی زیادہ دیر نہ ٹھہر سکے اور تیج الاسلام کا شکار بن گئے۔

اس وقت محمد رضوان 75 رنز پر ناٹ آؤٹ موجود ہیں اور پانچویں دن پاکستان کی امیدیں انہی سے وابستہ ہیں۔ پاکستان کو اب اس تاریخی ٹیسٹ میچ اور ورلڈ ریکارڈ چیز کے لیے مزید 121 رنز درکار ہیں جبکہ صرف 3 وکٹیں باقی ہیں۔

کیا پاکستان یہ تاریخی ریکارڈ قائم کر پائے گا؟ یا بنگلہ دیش وائٹ واش مکمل کرے گا؟ یا پھر میچ ڈرا ہوگا؟

اپنی رائے کمنٹ میں ضرور بتائیں 👇🔥

چوتھے دن اسٹمپس!!!!پاکستان نے 86 اوورز میں 316/7، ابھی 121 رنز درکار ہیں اور تین وکٹیں باقی ہیں۔ رضوان 134 گیندوں پر 75 ...
19/05/2026

چوتھے دن اسٹمپس!!!!

پاکستان نے 86 اوورز میں 316/7، ابھی 121 رنز درکار ہیں اور تین وکٹیں باقی ہیں۔ رضوان 134 گیندوں پر 75 اور ساجد خان 8 رنز پر ناٹ آؤٹ رہے۔

سلہٹ ٹیسٹ میچ چوتھے روز کھانے کا وقفہ پاکستان 101/2یہی وہ پارٹنرشپ ہے جو پاکستان کو میچ میں واپس لا سکتی ہے 🤷
19/05/2026

سلہٹ ٹیسٹ میچ
چوتھے روز کھانے کا وقفہ
پاکستان 101/2
یہی وہ پارٹنرشپ ہے جو پاکستان کو میچ میں واپس لا سکتی ہے 🤷

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کا کھیل ختم پاکستان کو جیت کیلئے 437 رنز کا پہاڑ عبور ک...
18/05/2026

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کا کھیل ختم
پاکستان کو جیت کیلئے 437 رنز کا پہاڑ عبور کرنا ہو گا

دن کے آخری اوور میں خرم شہزاد نے حملہ کیا ⚡ بنگلہ دیش 110-3 کے ساتھ دوسرے دن سٹمپ، 156 رنز کی برتری 🏏
17/05/2026

دن کے آخری اوور میں خرم شہزاد نے حملہ کیا ⚡ بنگلہ دیش 110-3 کے ساتھ دوسرے دن سٹمپ، 156 رنز کی برتری 🏏

بنگلہ دیش نے 94 رنز بنا لیے ہیں جبکہ اب تک 2 وکٹیں گر چکی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ان کی برتری 140 رنز تک پہنچ گئی ہے۔ جئے کی ...
17/05/2026

بنگلہ دیش نے 94 رنز بنا لیے ہیں جبکہ اب تک 2 وکٹیں گر چکی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ان کی برتری 140 رنز تک پہنچ گئی ہے۔ جئے کی ففٹی نے ٹیم کو مضبوط بنیاد فراہم کی ہے، اور بنگلہ دیش اب بھی بہتر پوزیشن میں نظر آ رہا ہے، جبکہ پاکستان کو میچ میں واپسی کے لیے مزید وکٹیں حاصل کرنا ہوں گی۔ 🏏
゚viralシ

Address

Jhang Sadar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cricket Update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category