12/09/2026
ضروری اعلان
تنظیم علماء ضیاء العلوم بھارہ کہو کی جانب سے قاری محمد ادریس اعوان ضیائ صاحب کی معیت میں قافلہ کی صورت میں احباب استاد جی کے چہلم میں شرکت فرمائیں گے ۔۔۔
ان شاء اللہ
جو احباب آئندہ کل گلستانِ مہر علی، جامعہ رضویہ ضیاء العلوم راولپنڈی میں
حضور مصلحِ امت، یادگارِ اسلاف، پیر سید حسین الدین شاہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ
کے ختمِ چہلم شریف میں شرکت کے لیے جانا چاہتے ہیں، وہ براہِ کرم:
📍 مدرسہ محمدیہ ضیاء العلوم، احمد ٹاؤن، بھارہ کہو، اسلام آباد
⏰ صبح 8:30 بجے تک پہنچ جائیں۔
🚌 قافلہ صبح 9:00 بجے روانہ ہوگا۔
📞 رابطہ نمب03165956161-
زیرِ نگرانی:
قاری محمد ادریس اعوان صاحب