22/05/2026
دیر لوئر تیمرگرہ:
ملک میں جاری لاقانونیت، بدامنی، عمران خان صاحب سے اہلِ خانہ کی ملاقات نہ کروانے، اُن کی صحت سے کھلواڑ کرنے اور تاحال ہسپتال منتقل نہ کرنے، ناروا مہنگائی، بے روزگاری، عوامی مینڈیٹ پر ڈاکے اور تمام سیاسی اسیران کی رہائی کے مطالبات کے حق میں تیمرگرہ میں بھرپور اور پُرامن احتجاج جاری ہے۔
اور اس بابا کے جنون کو سلام۔
ایسے باہمت اور پُرجوش لوگوں کو کوئی شکست نہیں دے سکتا۔