12/08/2026
*واہ! طاؤس فٹبال گراؤنڈ میں GB کے سٹار پلیئرز ⭐🔥*
یہ منظر ہی الگ ہوتا ہے۔
ایک طرف یاسین کی سرزمین، دوسری طرف GB کے وہ نام جنہیں پورا خطہ جانتا ہے۔
چھوٹی سی ویڈیو ہی سہی... لیکن اس میں *محبت، عزت اور اتحاد* سب کچھ ہے ❤️
گلگت بلتستان کے سٹار پلیئرز* جب طاؤس گراؤنڈ میں آتے ہیں
تو نوجوانوں کو لگتا ہے کہ "ہاں ہم بھی بڑا سوچ سکتے ہیں