20/05/2026
🔥 پاکستان ٹیپ بال کا سپیڈ اسٹار باؤلر ✨
ماجد گولی 💪🔥
انجری کے باعث کچھ عرصہ کرکٹ سے دور رہنے کے بعد ماشاءاللہ اب ماجد گولی مکمل فٹ ہو کر زبردست کم بیک کر چکے ہیں 👏
گراؤنڈ میں ان کی واپسی نے ایک بار پھر ٹیپ بال کرکٹ کے شائقین کو جوش و جذبے سے بھر دیا ہے 🏏🔥
ان شاءاللہ آنے والے تمام بڑے ٹورنامنٹس میں ماجد گولی پاکستان ٹیپ بال کرکٹ کا فخر بن کر اپنی بہترین پرفارمنس دکھاتے نظر آئیں گے 💯
💬 ماجد گولی کے تمام فینز یہاں کمنٹ میں اپنی محبت اور سپورٹ ضرور دکھائیں ❤️👇
Majid Ali