10/05/2026
جولوگ غیرقانونی کام کرتے ہیں ان کے خلاف پولیس ضرورایکشن لے ،لیکن جولوگ جائزکام کررہے ہیں ان موبائل شاپ اونرزکوبلاجواز نہ توپولیس کوبلاجوازتنگ کرنے کی اجازت دیں گے اورنہ کسی اورمحکمہ ،
صوبائی وزیرتعلیم ارشدایوب خان کاجی ٹی روڈپرفیضی موبائل شاپ کے افتتاح کے موقع پرخطاب
ارشدایوب خان نے فیتہ کاٹ کردوکان کاباقاعدہ افتتاح کیااورراجہ فیضان کومبارکباددی اورکاروبارکی کامیابی کے لئے نیک تمنائوں کااظہارکیا
اس موقع پرسابق وی سی چیئرمین بگڑہ صداقت خان ،سابق چیئرمین وی سی بگڑہ نمبردومحمدمسکین،سابق نائب ناظم یوسی شاہ مقصودوسیم خان ،کامی بٹ ،جاویدخان،حسیب احمد،نیازحیدرمغل سمیت تاجروں کی کثیرتعدادموجودتھی