Sarahdna Sport

Sarahdna Sport Sarahdna sports will be watching all the live videos of cricket matches of district areas. we are inviting to come ,follow , like and share with others.

پنجتنی لائنز ٹیم کے کپتان سید احتشام حسین شاہ المعروف شامو شاہ کی والدہ محترمہ بقضائے الٰہی وفات پا گئیں ہیں جنکی نماز ج...
06/11/2025

پنجتنی لائنز ٹیم کے کپتان سید احتشام حسین شاہ المعروف شامو شاہ کی والدہ محترمہ بقضائے الٰہی وفات پا گئیں ہیں جنکی نماز جنازہ آج شام 3 بجے جولیاں والے قبرستان میں ادا کی جائے گی
اللّٰہ پاک کامل بخشش و مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

21/10/2025
انشاللہ بہت جلد
18/10/2025

انشاللہ بہت جلد

فلڈ لائٹ حفیظ میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ 2025 🏆🔥🎉👏💥جی تو ناظرین بات کرتے ہیں پٹواری فرینڈزکی جو کہ اس ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم ہے...
13/10/2025

فلڈ لائٹ حفیظ میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ 2025 🏆🔥🎉👏💥

جی تو ناظرین بات کرتے ہیں پٹواری فرینڈزکی جو کہ اس ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم ہے پورے ٹورنامنٹ میں کیا ہی خوبصورت کارکردگی دکھائی ہے پٹواری فرینڈز کی ٹیم نے۔۔۔

پورے ٹورنامنٹ میں اپنا کوئی بھی میچ نہیں ہاری اور فائنل میچ کو ون کیا پٹواری فرینڈز کی ٹیم نے۔۔
پورے ٹورنامنٹ میں کیا ہی خوبصورت بیٹنگ اور بالنگ کا مظاہرہ کیا ہے ۔عدیل کے پی نے۔فائنل میچ میں خوبصورت بیٹنگ کا مظاہرہ کیا عدیل کے پی اور ان کا ساتھ دیا عمیر لیفٹی نے اور ان کا ساتھ دیا سہیل اختر نے اور اپنی ٹیم کو یا خوبصورت فائنل میچ ون کروایا پٹواری فرینڈز کے تمام پلیئرز نے۔

میں انتظامیہ کی جانب سے پٹواری فرینڈز کے کیپٹن ثاقب جاوید۔ ملک زوہیب بوبی۔اور انکی ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔۔

فلڈ لائٹ حفیظ میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ سراہدنہ 2025 🏆👏💥فلڈ لائٹ حفیظ میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ سراہدنہ 2025 ایک شاندار مقابلہ ت...
13/10/2025

فلڈ لائٹ حفیظ میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ سراہدنہ 2025 🏆👏💥

فلڈ لائٹ حفیظ میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ سراہدنہ 2025 ایک شاندار مقابلہ تھا۔ جنڈی یونائیٹڈ کی ٹیم نے رنر اپ کے طور پر خوبصورت مقابلہ پیش کیا۔ کیپٹن وقاص گجر کی قیادت میں ٹیم کے باؤلرز نے بہترین کارکردگی دکھائی۔ تاہم، بیٹنگ میں کیپٹن کا ساتھ دینے کے لیے دیگر کھلاڑیوں کی کارکردگی کچھ کم رہی۔ لیکن کیپٹن وقاص گجر نے 75 رنز کے تعاقب میں شاندار بیٹنگ کی۔ 🏆👏💥

ہارڈلک جنڈی یونائیٹڈ ۔۔

11/10/2025

السلام علیکم حفیظ میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ سراہدنہ2025

پہلے دن کی فاتح ٹیموں میں اعوان11 کھوئی کماں ۔ گجر الیون کھوئی کماں۔جھنڈی یونائٹڈ۔ موبائلی ائرلینڈ ۔جہانگیر الیون۔ اورنج لیک۔ منشا الیون۔ ان
ٹیموں نے اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔۔

موبائل سروس بند ہونے کی وجہ سے ہم اپکو لائیو میچ نہیں دکھا پائے ۔۔

10/10/2025

السلام علیکم شائقین کرکٹ ہم معذرت خواہ ہیں کہ موبائل سگنل نہ ہونے کی وجہ سے ابھی تک کوئی بھی میچ لائیو نہیں ہو گا۔۔ جیسے ہی سگنل ائیں گے تو انشاءاللہ اسی پیج پر سارے میچز لائیو دکھائے جائیں گے شکریہ

فلڈ لائٹ حفیظ میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ سراہدنہ 2015افتتاحی روز کے میچزکا شیڈول ۔۔تمام میچز شیڈول کے مطابق کھیلے جائیں گے ۔۔...
10/10/2025

فلڈ لائٹ حفیظ میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ سراہدنہ 2015

افتتاحی روز کے میچزکا شیڈول ۔۔

تمام میچز شیڈول کے مطابق کھیلے جائیں گے ۔۔ تمام ٹیموں سے گزارش کہ ٹائم کا خیال رکھیں۔۔شکریہ

Address

Haripur
22620

Telephone

+923465708125

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sarahdna Sport posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category