02/11/2025
🎉 مبارک ہو حفیظ بنگش!
ہم ہنگو کرکٹ اکیڈمی کے نوجوان کھلاڑی حفیظ بنگش کو دل سے مبارک باد پیش کرتے ہیں جن کی فاٹا ریجن انڈر 15 ٹیم میں سلیکشن ہوئی ہے۔
اللہ کرے آپ اپنے کھیل سے فاٹا اور ہنگو دونوں کا نام روشن کریں!